بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 26/10/2026 |
دارالافتاء
أسیرا کی جگہ یسیرا پڑھنے سے نماز کا حکم
سوال
اگر کوئی شخص نماز میں "ويطعمون الطعام على حبّه مسكينا ويتيما وأسيرا" آيت میں أسیرا کی جگہ يَسِيْرًا پڑھےتو اس سے نماز فاسد ہوجائی گی یانہیں؟
جواب
واضح رہے کہ نماز کے دوران اگر قراءت میں اس طرح غلطی واقع ہوجائے کہ کلمہ میں ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف پڑھنے سےاس کلمے کی بجائےایسا کلمہ بن جائے کہ وہ کلمہ بھی قرآن مجید میں دوسری جگہ ذکر ہو،اور یا وہ دوسرا کلمہ قرآن میں نہ ہو لیکن وہ دونوں حروف ایک مخرج سے ادا ہوتے ہوں ، یا قریب المخرج ہو ں اور یااس ایک حرف کا دوسرے سے ابدال جائز ہو تو مفتیٰ بہ قول کے مطابق اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔
صورت مسؤلہ میں اگر چہ "أسيرا"کی جگہ"يسيرا" پڑھا ہے لیکن "يسيرا"بھی چونکہ قرآن میں موجودہے اس لئے اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔
"الأوّل:أن لا تخرج الكلمة بحرف البدل من ألفاظ القرآن، ومعناه أنّ هذه الكلمة مع حرف البدل توجد في القرآن،نحو:أن يقرأ "يألمون" مكان "يعلمون"،أو ما أشبه ذۢلك،ففي هذاالوجه لا تفسد صلاته،ويجعل كأنّه ابتدأ من هذه الكلمة".(الفتاوىۢ التاتارخانية،كتاب الصلاة،الفصل الثاني في فرائض الصلاة وواجباتهاوسننهاوآدابها، الفصل الثاني من مسائل زلّة القاري في ذكر حرف مكان حرف،ج:2،ص:81)
"والحاصل من الجواب في جنس هذه المسائل أنّ الكلمةمع حرف البدل إذا كانت لا توجد في القرآن والحرفان من مخرج واحدأو بينهما قرب المخرج و يجوز إبدال أحد الحرفين من الآخر لاتفسد صلاته عند بعض المشائخ، و عليه الفتوىۢ".(الفتاوى التاتارخانية،كتاب الصلاة،الفصل الثاني في فرائض الصلاةوواجباتهاوسننهاوآدابها،الفصل الثاني من مسائل زلّة القاري في ذكر حرف مكان حرف،ج:2،ص:83)
''الهمزة تبدل من خمسة أحرف:الألف،والواو،والهاء،والياء،والعين". (الفتاوىۢ التاتارخانية،كتاب الصلاة،الفصل الثاني في فرائض الصلاةوواجباتهاوسننهاوآدابها،الفصل الثاني من مسائل زلّة القاري في ذكر حرف مكان حرف،ج:2،ص:81)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں