بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 25/10/2026 |
دارالافتاء
داڑھی منڈوانے میں اپنے آپ کو خوبصورت سمجھنے کاحکم
سوال
میرے ذہن میں کئی دنوں سے یہ بات ہے کہ لوگ خوبصورتی کی وجہ سے داڑھی منڈواتےیا ایک مشت سے کم کرتے ہیں تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ان لوگوں کو داڑھی میں خوبصورتی نہیں لگتی اور میں نے دیکھا ہے کہ آپ ﷺکی ادنی سنت سے ناپسنددیدگی کا اظہار کفر ہےتو کیا ایسی صورت پر ناپسنددیگی کا اطلاق صادق آتا ہے یانہیں؟اسی طرح لوگ داڑھی منڈواکر آئینے میں اس لئے دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے لگ رہے ہیں،ایسے میں اگر ان کو اپنا آپ خوبصورت نظر آئیں تو کیا یہ کفر ہے یافسق؟اگر کوئی شخص داڑھی کو سنت اور شریعت کا حکم مانتا ہو اور اس کی توہین بھی نہ کرتا ہو لیکن اس کو شیوہ کرنے میں اپنے آپ کو خوبصورت کہتا اور مانتا ہو تو اس سے کافر ہوگا یا نہیں؟اسی طرح معاشرے میں کئی لوگ فیشن اور خوبصورتی کی وجہ سے بعض احکامات کو چھوڑتے ہیں جیسے ٹخنوں سے پانچے کو لٹکانا وغیرہ،اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
داڑھی رکھناتمام انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت اور شعائر دین میں سے ہے۔آپ ﷺ نے اس شعار کو اپنانے کی ہدایت دی اور اس کے رکھنے کا حکم دیا ، اس لیے جمہور علمائے امت کے نزدیک داڑھی رکھنا واجب اور اس کو کترواکریا منڈوا کر ایک مشت سےکم کرنا حرام اور گناہِ کبیرہ ہے۔اور اس کا مرتکب فاسق اور گناہ گار ہے،لیکن اگر کوئی شخص شریعت کے احکام کو مانتا ہو مگر ماحول یا فاسد طبیعت کی وجہ سے اس پر عمل نہ کرتا ہو تو اس سے کفر لازم نہیں آتا ۔
لہذا صورت مسئولہ کے مطابق اگر کوئی شخص داڑھی منڈانے کی تو ہین و تحقیر نہ کرے لیکن اُسے اپنا چہرہ داڑھی کے بغیر خوبصورت نظر آتا ہوتو یہ اس کے عقیدے کا فساد نہیں،طبیعت کا فساد ہےکہ اچھا اُسے برا اور برا اُسے اچھا لگ رہا ہےلہذا اس شخص کو کافر قرار نہیں دیا جاسکتا۔یہی حکم دیگر گناہوں کے ارتکاب کا بھی ہے۔
وعن ابن عمر رضي اللّٰه عنهما قال: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم: انهکوا الشوارب وأعفوا اللحی". (صحیح البخاري، کتاب اللباس،باب إعفاء اللحی،ج:2؍ص:875،رقم الحديث:5893)
«جزوا الشوارب وأعفوا اللحى خالفوا المجوس» فهذه الجملة واقعة موقع التعليل. وأما الأخذ منها وهي دون ذلك كما يفعله بعض المغاربة ومخنثة الرجال فلم يبحه أحد.(فتح القدير،ج:2،ص:348)
وأما ساداتنا الحنفية رضي الله تعالى عنهم فلم يشترطوا في الإكفار سوى القطع بثبوت ذلك الأمر الذي تعلق به الإنكار لا بلوغ العلم به حد الضرورة وهذا أمر عظيم وكأنه لذلك قال ابن الهمام: يجب حمله على ما إذا علم المنكر ثبوته قطعا لأن مناط التكفير التكذيب أو الاستخفاف(تفسير روح المعاني،ج:1،ص:29)
وفي جامع الفصولين روى الطحاوي عن أصحابنا لا يخرج الرجل من الإيمان إلا جحود ما أدخله فيه ما تيقن أنه ردة يحكم بها به وما يشك أنه ردة لا يحكم بها إذ الإسلام الثابت لا يزول بشك مع أن الإسلام يعلو.( البحر الرائق،ج:5،ص:143)
إذا كان في المسألة وجوه توجب الكفر، ووجه واحد يمنع، فعلى المفتي أن يميل إلى ذلك الوجه كذا في الخلاصة.(الفتاوى الهندية،الباب العاشر في البغاة،ج:2،ص:283)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں