بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
گل اندر خان مہمند 24 اکتوبر 1970ء کو وفات پا گئے مرنے کے وقت مندرجہ ذیل ورثا زندہ تھے ۔ ایک بیوہ درخانے ، ایک بیٹی مرواری ، سات بھتیجے ( زیروخان ، پہلوان ، افریدے ، جبار ، شہباز، مسکین اور شینواری )اور چار بھتیجیاں (فقیرہ ، نذیرہ، معراجہ اور لعل پری) اس کے علاوہ کوئی ورثا نہیں تھا۔ اس کے بعد گل اندر خان کی بیوہ درخانے انتقال کر گئی اور اس کی وفات کے وقت مندرجہ ذیل رشتہ دار موجود تھے۔ ایک بیٹی مرواری ، ایک بھائی ایوب ، ایک باپ شریک بھائی شیرخان اور چھ باپ شریک بہنیں ( نذیرہ بیگم ، حوا بیگم ، شمشی بیگم ، زرو بیگم ، خاپیرئ ، خاروبی بی ) ان کے علاوہ اور کوئی زندہ رشتہ دار موجود نہیں تھا۔ میراث ان مذکورہ ورثا میں کیسی تقسیم ہو گی؟
جواب
میـــــــ(گل اندر خان )ـــــ(112)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیٹی بھتیجا بھتیجا بھتیجا بھتیجا بھتیجا بھتیجا بھتیجا
درخانے مرواری زیروخان پہلوان افریدے جبار شہباز مسکین شینواری
56 6 6 6 6 6 6 6
میــــ(درخانے)ـــــــــــــــت
بیٹی بھائی
مرواری ایوب
7 7
الاحیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
مرواری ایوب زیروخان پہلوان افریدے جبار شہباز مسکین شینواری
63 7 6 6 6 6 6 6 6
بشرط صدق وثبوت اگر مرحوم کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو تو بعد ازادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ ایک سو بارہ (112) حصوں میں تقسیم ہو کر مرواری کو63/112حصے، زیروخان ، پہلوان ، افریدے ، جبار ، شہباز، مسکین اور شینواری میں سے ہر ایک کو6/112حصے اور ایوب کو 7/112حصے ملیں گے۔ مذکورہ ورثا کے علاوہ بھتیجیوں ،بیوہ کے باپ شریک بھائیوں اور باپ شریک بہنوں کامیراث میں کوئی حصہ نہیں بنتا ۔
قال الله تعالى:﴿ وَإِن كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ﴾( النساء،الأية:11)
وقال تعالی:﴿ فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُم ۚ مِّن بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوصُونَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ ﴾(النساء،الأية:12)
والعصبة أربعة أصناف: عصبة بنفسه وهو جزء الميت وأصله وجزء أبيه وجزء جده الأقرب. (البحر الرائق،كتاب الفرائض،ج:9،ص:381)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں