بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 26/10/2026 |
دارالافتاء
ام سلمہ کی روایت میں "اجرنی "کےالفاظ پر اعراب کی تحقیق
سوال
ہم نے اکثر حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث سنی ہے جس کے یہ الفاظ ہیں "انا لله وانا اليه راجعون اللهم اجرني في مصيبتي واخلف لي خير منها" بہت سارے احباب" اجرنی" الفاظ کےمتعلق فرماتے ہیں کہ ہمزہ کے سکون اور جیم کے زیر کے ساتھ پڑھا جائے گا ،لیکن بعض احباب فرماتے ہیں کہ یہ ہمزہ کے ساکن اور جیم کے پیش کے ساتھ پڑھا جائے گا اس کا اصل اعراب کیا ہے؟
جواب
ام سلمہ رضی اللہ عنہاکی مذکورہ حدیث میں لفظ "اجرنی"کے بارے میں محدثین اور شراح نے لکھا ہےکہ یہ (باب:نصر،ضرب اور باب افعال) تینوں ابواب سے استعمال کرسکتے ہیں ،اگر نصر ینصر سےہو توہمزہ پر سکون اورجیم کے پیش کے ساتھ ہوگا اور ضرب یضرب سے ہمزہ کے سکون اور جیم کے کسرہ کے ساتھ ہوگا جب کہ باب افعال سے ہمزہ قطعی مدکے ساتھ اور جیم کے کسرہ کے ساتھ ہوگا تینوں کا معنی یہ ہے کہ "مصیبت کے سبب مجھے اجر اور ثواب عطاء کردے"۔
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَا مِنْ مُسْلِمٍ تُصِيبُهُ مُصِيبَةٌ، فَيَقُولُ مَا أَمَرَهُ اللهُ:{إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ} [البقرة: ١٥٦]، اللهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا، إِلَّا أَخْلَفَ اللهُ لَهُ خَيْرًا مِنْهَا.(صحيح مسلم،كتاب الجنائز، باب ما يقال عند المصيبة،رقم الحديث:918،ج:2،ص:631)
قال ملا على القارى فى توضيح هذا الحديث:(آجرني) بسكون الهمز وضم الجيم وبالمد وكسر الجيم. (في مصيبتي) الظاهر أن في بمعنى باء السببية. قال الطيبي: أجره يؤجره إذا أثابه وأعطاه الأجر، وكذلك آجره يأجره.قال ابن حجر: بضم الجيم وكسرها يعني مجرده بالوجهين، وهو كذلك في القاموس، وكذلك قال الزين: آجره الله يأجره ويأجره أثابه وأعطاه الأجر لكن الكسر مع القصر غير موجود في النسخ.(مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح،كتاب الجنائز،باب ما يقال عند من حضره الموت،ج:3،ص:1166)
قوله اللهم آجرني في مصيبتي فآجر ها هنا أمر من الإيجار من باب الإفعال من الأجر وأيضا يروى فيه اجرني بسكون الهمزة وضم الجيم من باب نصر ينصر من الأجر وعلى كلتا الروايتين معنى واحد أي أعطني أجرا وثوابا في مصيبتي.(عون المعبود شرح سنن أبي داود،كتاب الأدب، باب ما يقول إذا أصبح،ج:13،ص:287)
وقد أجره الله يأجره، بالضم،ويأجره، بالكسر، إذا جزاه وأثابه وأعطاه الأجر، والوجهان معروفان لجميع اللغويين إلا من شذ، ممن أنكرالكسرفي المضارع، والأمر منهما: {أجرني} وأجرني ( كآجره) يؤجره! إيجارا...أجر (العظم) يأجر ويأجر أجرا ، بفتح فسكون وإجارا، بالكسر،وأجورا، بالضم: برأ على عثم بفتح فسكون، وهو البرء من غير استواءوأجرته.فهو لازم متعد.وفي اللسان:أجرت يده تأجر وتأجرأجرا وإجارا.(لسان العرب،فصل الهمزه مع الراء،ج:10،ص:26)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں