بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 22/10/2026 |
دارالافتاء
الفاظِ قسم پر تلفظ کرنے کی بجائے اس کی طرف اشارہ کرنا
سوال
ایک ساتھی کا موبائل گم ہوا ہے اس نے کمرے کے ساتھیوں سے ان الفاظ کے ساتھ قسم لی ہے کہ " كلما نكحت طلقت " کہ تم اس بات پر قسم کھاؤں کہ میرے پاس نہ موبائل ہے نہ میں جانتا ہوں کہ کہا ہے اور نہ مجھے علم ہے، ورنہ "کلما نکحت طلقت"۔ کچھ ساتھیوں سے قسم لیا اور جس ساتھی نے موبائل اٹھائی تھی اس کی نیت میں شرارت تھی کہ چلو کچھ دیر کے لیے اٹھا دیتا ہوں بعد میں واپس کر دونگا، اب جب اس کےپاس آیا تو اس نے اس طرح بات کہی ،کہ وہی والی بات جو تم نے کہی ہے میرے پاس نہ موبائل ہے نہ میں جانتا ہوں کہ کہا ہے اور نہ مجھے علم ہے۔اب پوچھنا یہ ہے کہ ان الفاظ کے ساتھ قسم منعقد ہوئی ہے یا نہیں؟
جواب
فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کوئی کسی کو قسم دے رہا ہو،اور وہ جواب میں قسم کے الفاظ نہ کہے بلکہ صرف ہاں کہے یا اس کی تصدیق کرےتو اگر مستحلف(قسم دینے والا) اور مجیب دونوں کا اس سے قسم کا ارادہ ہو تو یہ قسم شمار ہوتا ہے نیز دوسرے کو قسم دینے میں اگر قسم دینے والا ظالم ہو تو مخاطب کی نیت معتبر ہوتی ہے اور اگر مظلوم ہو تو قسم اٹھانے والے کی نیت کا اعتبار ہوتا ہے۔
صورت مسئولہ کے مطابق جب دوست اس کو قسم دے رہا تھا، اور اس نے الفاظ قسم پر تلفظ کرنے کی بجائے صرف یہ کہا کہ وہی والی بات جو تم نے کہی ہے ، تو یہ ایسا ہے جیسا کہ اس نے مستحلف (قسم دینے والے) کے والےالفاظ دہرائےہوں ، لہذا یہ قسم منعقد ہوگئی ہےاور چونکہ مستحلف نے "کلما نکحت طلقت" کو اس پر معلق کیا ہے اس لیے حانث ہونے کی وجہ سے جب کبھی وہ نکاح کرے گا تو اس پر بیوی طلاق ہوگی۔
مطلب قال لتفعلن كذا قال نعم . . . ولو قال:والله لتفعلن كذا فقال الآخر نعم، فهو على خمسة أوجه:
أحدها: أن ينوي كل من المبتدئ والمجيب الحلف على نفسه فهما حالفان أما الأول فظاهر، وأما الثاني فلأن قوله نعم يتضمن إعادة ما قبله فكأنه قال والله لأفعلن كذا فإذا لم يفعل حنثا جميعا.
الثاني: أن يريد المبتدئ الاستحلاف والمجيب اليمين على نفسه فالحالف هو المجيب فقط.
الثالث: أن لا يريد المجيب اليمين بل الوعد فلا يكون أحدهما حالفا.
الرابع: أن لا يكون لأحدهما نية فالحالف هو المبتدئ فقط.
الخامس: أن يريد المبتدئ الاستحلاف والمجيب الحلف فالمجيب حالف لا غيره ملخصا.( رد المحتار على الدر المختار، كتاب الأيمان، ج:2، ص:849)
عن إبراهيم النخعي رضي الله عنه أنه قال: اليمين على نية الحالف إن كان مظلوماً، وإن كان ظالماً فعلى نية المستحلف وبه أخذ أصحابنا رحمهم الله.(المحيط البرهاني،كتاب الأيمان والنذور،ج:4،ص:208)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں