بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
وزیر اکبر کا انتقال ہوا۔ مرحوم کی دو بیویاں تھی ایک اس سے پہلے فوت ہوئی تھی جس سے دو بیٹے (خیال محمد اور شفیق ) اور ایک بیٹی نذیرہ بی بی ہے جب کہ دوسری بیوی شازیہ بی بی تھی جس کے دو بیٹے ( تحصیل اور جاوید)اور دو بیٹیاں (خان تاجہ اور شامیہ بی بی) ہیں ۔اس طرح مرحوم کے ورثا میں ایک بیوہ ،چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔اس کے بعد تحصیل فوت ہوا ۔اس کے ورثا میں والدہ شازیہ بی بی ،ایک بیوہ سعیدہ ،چار بیٹے (ناصر،انیس،امجد اور ابراہیم )اور تین بیٹیاں (شہلا، صفیہ،لبنیٰ)ہیں۔اس کے بعد شازیہ بی بی فوت ہوئی ۔ اس کے ورثا میں ایک بیٹا (جاوید) اور دو بیٹیاں ( خان تاجہ اور شامیہ بی بی ) ہیں ۔اس کے بعد شفیق فوت ہوئے ۔اس کے ورثا میں ایک بیوہ بادشاہ خیلہ بی بی ، دو بیٹے (شاہد اور ساجد ) اور چار بیٹیاں (رضیہ ،شگفتہ،عظمیٰ اور آمنہ ) ہیں ۔ وزیر اکبر کا ترکہ اب تک تقسیم نہیں ہوا۔اس کا ترکہ مذکورہ ورثا میں کس طرح تقسیم ہو گا؟
جواب
ميـــــــ(وزیراکبر)ــ( 92928)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
شازیہ خیال محمد شفیق تحصیل جاوید نذیرہ خان تاجہ شامیہ بی بی
14784 14784 7392 7392 7392
ميـــــــــــ( تحصیل) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
ماں زوجہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
شازیہ سعیدہ ناصر انیس امجد ابرہیم شہلا صفیۃ لبنیٰ
1848 1904 1904 1904 1904 952 952 952
ميـــــــــــ(شازیہ)ــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹی بیٹی
جاوید خان تاجہ شامیہ بی بی
7040 3520 3520
ميـــــــــــ( شفیق) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
بادشاہ خیلہ شاہد ساجد رضیہ شگفتہ عظمیٰ آمنہ
1848 3234 3234 1617 1617 1617 1617
الاحیـــــــــــ(92928)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔
خیال محمد جاوید نذیرہ خان تاجہ شامیہ بی بی سعیدہ ناصر انیس امجد ابراہیم شہلا
14784 21824 7392 10912 10912 1848 1904 1904 1904 1904 952
۔۔ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
صفیہ لبنیٰ بادشاہ خیلہ شاہد ساجد رضیہ شگفتہ عظمیٰ آمنہ
952 952 1848 3234 3234 1617 1617 1617 1617
بشرط صدق وثبوت اگر مرحوم وزیر اکبر کے مذکورہ بالا ورثاکے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو اور اموات بھی درجہ بالا ترتیب سے ہوئی ہوں،تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ بانویں ہزار نو سو اٹھائیس( 92928)حصوں میں تقسیم ہو کرخیال محمد کو 14784/92928 حصے ، جاوید کو 21824/92928 حصے ،نذیرہ کو 7392/92928 حصے،خان تاجہ اور شامیہ بی بی میں سے ہر ایک کو 10912/92928حصے،سعیدہ کو 1848/92928 حصے ،ناصر،انیس،امجد اور ابراہیم میں سے ہر ایک کو 1904/92928 حصے ،شہلا،صفیہ،لبنیٰ میں سے ہر ایک کو 952/92928 حصے، شاہد،ساجد میں سے ہر ایک کو 3234/92928 حصے اور رضیہ ،شگفتہ،عظمیٰ اور آمنہ میں سے ہر ایک کو 1617/92928 حصے ملیں گے۔
قال الله تعالى:یُوْصِیْكُمُ اللّٰهُ فِیْۤ اَوْلَادِكُمْۗ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِۚ فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَیْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَۚ۔(النساء:11)
وقال:وَلِاَبَوَیْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ اِنْ كَانَ لَهٗ وَلَدٌ۔(النساء:11)
وقال:فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ۔(النساء:12)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں