بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
زرجانہ فوت ہوئی اس کے ورثا میں سے شوہرحاجی بادام خان ، بیٹا راج محمد اور بیٹی یاسمینہ بی بی موجود ہیں ۔ پھر حاجی بادام خان کا انتقال ہوا اور اس کے ورثا میں پہلی بیوی کی اولاد میں سے ایک بیٹا راج محمد اور ایک بیٹی یاسمینہ بی بی ہے ۔ دوسری بیوی گلاب بی بی زندہ ہے اور اس سے تین بیٹے (افتخار ، تازہ خان اور بشیر احمد ) اور پانچ بیٹیاں (امتیاز بی بی ، بے بی ، اول جانہ ، فرمین بی بی اور جبین بی بی) موجود ہیں ۔مرحوم کا میراث مذکورہ ورثا میں کس حساب سے تقسیم کیا جائے گا؟
جواب
میـ(زرجانہ)ـــــــ(448)ـــــــــــــــــــت
شوہر بیٹا بیٹی
حاجی بادام خان راج محمد یاسمینہ بی بی
224 112
میــــ(حاجی بادام خان )ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔
بیوی بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
گلاب بی بی راج محمد افتخار تازہ خان بشیراحمد یاسمینہ بی بی امتیازبی بی
14 14 14 14 14 7 7
۔۔۔ـــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
بے بی اول جانہ فرمین بی بی جبین بی بی
7 7 7 7
الاحیــــــــــــــــــــــــــ(448)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔
راج محمد یاسمینہ بی بی گلاب بی بی افتخار تازہ خان بشیراحمد امتیازبی بی
238 119 14 14 14 14 7
۔۔۔۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
بے بی اول جانہ فرمین بی بی جبین بی بی
7 7 7 7
بشرط صدق وثبوت اگر مرحومہ کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو تو بعد ازادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحومہ کا ترکہ چارسواڑتالیس (448)حصوں میں تقسیم ہو کر گلاب بی بی کو14/448حصے ، راج محمد کو238/448حصے، افتخار ، تازہ خان اور بشیر احمدميں سے ہر ایک کو14/448حصے ، یاسمینہ بی بی کو119/448حصے ،امتیاز بی بی ،بے بی،اول جانہ ،فرمین بی بی اور جبین بی بی ميں سے ہر ایک کو7/448حصے ملیں گے۔
قال الله تعالی:﴿ یُوْصِیْكُمُ اللّٰهُ فِیْۤ اَوْلَادِكُمْۗ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِۚ﴾۔(النساء:11)
وقال تعالی:﴿فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ﴾۔(النساء:12)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں