بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 09/09/2026

دارالافتاء

 

واٹس ایپ کے سٹیکر میں بھیجے گئے سلام کا حکم


سوال

 واٹس ایپ پربھیجے گئےاسٹیکر والےسلام کے  جواب دینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

تحریرمیں بھیجے گئےسلام کاجواب واجب ہے چاہے  زبان سے جواب دے یا تحریر کے ذریعے  جواب دے۔

صورت مسئولہ کے مطابق واٹس ایپ کے سٹیکر میں بھیجے گئےسلام کا حکم وہی ہے جو تحریری سلام کا ہے لہذا اس کو زبا ن سے یا تحریری طور پر جواب دینا ضروری ہے۔

 

(ويجب رد جواب كتاب التحية)لأن الكتاب من الغائب بمنزلة الخطاب من الحاضر،مجتبى،والناس عنه غافلون،رد جواب الكتاب حق كردالسلام،قال شارحه المناوي:أي إذا كتب لك رجل بالسلام في كتاب ووصل إليك وجب عليك الرد باللفظ أو بالمراسلة۔(رد المحتارعلی الدر المختار،كتاب الحظر والإباحة،باب الإستبراءوغيره،ج9،ص594)


فتویٰ نمبر : 5708/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں