بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 24/10/2026

دارالافتاء

 

نکاح میں وکیل بنانےکے لئے گواہوں کا ہونا


سوال

کیانکاح میں وکیل بننے میں گواہوں کی ضرورت ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ نکاح کےمیں جب کوئی شخص  لڑکے یا لڑکی کا وکیل بن رہاہوتو اس وقت  گواہوں کا ہونا ضروری نہیں  تاہم گواہوں کا موجو دہونا بہترہے تاکہ بعد میں اگروہ وکالت سے انکار کرے  تو گواہ گواہی دے سکیں۔

 

‌ ولا تشترط الشهادة ‌على ‌الوكالة ‌بالنكاح بل على عقد الوكيل، وإنما ينبغي أن يشهد على الوكالة إذا خيف جحد الموكل إياها.(فتح القدير، ج:3،ص:301)


فتویٰ نمبر : 6845/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں