بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 24/08/2026

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے پیسے نکالنا


سوال

ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے پیسے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے نکالنا جائز ہے یا ناجائز یہ کارڈ صرف پیسے نکالنے کے لئے بنايا گيا؟

جواب

واضح رہے کہ ڈیبٹ کارڈ  کے ذریعے  بینک میں موجود اپنی رقم کو نکالاجاتا ہے اس لئے اس میں قرض یاسود کا کوئی معاملہ نہیں ہوتا۔

لہذا صورت مسئولہ کے مطابق ایزی پیسہ اکاؤنٹ سےڈیبٹ کارڈ کے ذریعے رقم نکالنا جائز ہے۔

 

وأما) الذي يرجع إلى نفس القرض: فهو أن لا يكون فيه جر منفعة، فإن كان لم يجز، نحو ما إذا أقرضه دراهم غلة، على أن يرد عليه صحاحا، أو أقرضه وشرط شرطا له فيه منفعة؛ لما روي عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه «نهى عن قرض جر نفعا»( بدائع الصنائع،ج:7،ص:395)


فتویٰ نمبر : 3458/297/322

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں