بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 23/10/2026

دارالافتاء

 

مہر ادا کئے بغیر بیوی سے ہمبستری کرنے کا حکم


سوال

اگر شوہر اپنی بیوی کو حق مہر ادا نہ کرے، تو کیا حق مہر ادا کئے بغیر ہمبستری کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب

واضح رہے کہ  نکاح کرنے سے شوہر کے ذمے مہرلازم ہوجاتا ہے اگر شوہر مہر ادا نہیں کرتا اور اس میں تاخیر کرتا ہے ،لیکن عورت اس پر رضامندی اختیار کرے تو شوہر کا بیوی سے ہمبستری کرنے میں کوئی حرج نہیں  ۔

 

" ولو كان المهر كله مؤجلا ‌ليس ‌لها ‌أن ‌تمنع ‌نفسها " لإسقاطها حقها بالتأجيل كما في البيع.( الهداية، ‌‌باب المهر،ج:1،ص"206)


فتویٰ نمبر : 6813/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں