بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 09/09/2026 |
دارالافتاء
ميت کو دفنانے کے بعد تلقین کرنا
سوال
تلقین بعد الموت کا کیا حکم ہے ؟ بعض علاقوں میں میت کو دفن کرنے کے بعد ایک شخص قبر کےقریب بیٹھ کر مردے کو سوالات کے جوابات زور سے دہراتا ہے تاکہ فرشتوں کو یہ درست جواب دے سکے ۔ شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
تلقین بعد الموت کے بارے میں علامہ شمس الائمہ الحلوانی کا مذہب یہ ہے کہ نہ اس کا حکم کرنا چاہیے اور نہ اس سے منع کرنا چاہیے۔ علامہ قاضی خان کا مذہب یہ ہے کہ تلقین اگرفائدہ نہ دے تو نقصان بھی نہیں دیتا ، پس چاہیے کہ یہ مباح ہو ۔ جب کہ جمہور کا راجح قول یہ ہے کہ میت کو دفنانے کے بعد تلقین کرنے کا کوئی فائدہ نہیں البتہ مرنے سے پہلے حالت نزع میں تلقین کرنا جائز اور بہتر ہے ۔
نیز جن احادیث میں میت کو تلقین کرنے کا حکم ہے ، جمہور اس کو مجاز متعارف پر محمول کرکے قریب الموت مراد لیتےہیں، چنانچہ جمہور کےہاں اس عمل سے احتراز کرنا چاہیے ۔
" أبوسعيدالخدري يقول: قال رسول الله-صلى الله عليه وسلم-:لقنوا موتاكم،والمراد بالموتى:من حضره الموت على المجاز(قول لا إله إلا الله)أي ذكروا ".(بذل المجهود في حل سنن أبي داود،كتاب الجنائز،باب فى التلقين،ج:10،ص:380،الرقم:3116)
" ولقن الشهادتين " لقوله صلى الله عليه وسلم " لقنوا موتاكم شهادة أن لا إله إلا الله " والمراد الذي قرب من الموت".(الهدايه،كتاب الصلاة ، باب الجنائز،ج:1،ص:88)
" ثم الظاهر قول شمس الأئمة الحلوانى:لا يؤمر به ولا ينهي عنه. ثم قول قاضي خان: إن كان التلقين لا ينفع لا يضر أيضاً...".(حلبة المجلي شرح منية المصلي،الفصل السابع عشر،ج:2،ص:624)
" ويلقن الشهادة لما روى الجماعة الا البخارى انه عليه الصلوة والسلام قال لقنوا موتاكم شهادة أن لا اله الا الله والمراد من قرب من الموت كما في قوله عليه الصلوة والسلام من قتل قتيلا ولا ينبغي أن يؤمر بها بل تذكر عنده ليتذكر واما التلقين بعد الدفن فقيل يفعل لحقيقة مارويناه وقيل لا يؤمر به ولا ينهى عنه كذا ذكره ابن الهمام والذي عليه الجمهور أن المراد من الحديث مجازه كما ذكرنا حتى ان من استحب - التلقين بعد الموت لم يستدل به الا على تلقينه عند الاحتضار مع انهم قائلون بجواز الجمع بين الحقيقة والمجاز وانما لا ينهى عن التلقين بعد الدفن لانه لا ضرر فيه بل فيه نفع فان الميت يستانس بالذر على ماورد في الآثار ففي صحيح مسلم عن عمرو بن العاص قال اذا دفنتمونی اقیموا عند قبری قدر ما ينحر جزور ويقسم لحمها حتى أستانس بكم وانظر ما اذا اراجع رسل ربي وعن عثمان قال كان النبي صلى الله عليه وسلم اذا فرغ من دفن الميت وقف عليه وقال استغفروا لاخيكم واسئلوا الله له التثبيت فانه الآن يسئل رواه ابوداؤد والبيهقى باسناد حسن ".(غنية المستملى شرح منية المصلي،فصل فى الجنائز،ص:496)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں