بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
محمد اشرف فوت ہوا ہے، اور اس کے چھ بیٹے(امتیاز، ریاض، نواز، اعجاز، شیراز، راشد) اور چار بیٹیاں (ناہید، نویدہ، فرزانہ، شازیہ) تھیں، جن میں بیٹا امتیاز والد سے پہلے فوت ہوگیاتھا،والد کے بعدباقی پانچ بیٹوں میں ریاض کا انتقال ہوگیا اور اس کے ورثاء میں ایک بیوہ (کوثر پروین)، چار بھائی (نواز، اعجاز، شیراز، راشد)، چار بہنیں(ناہید، نویدہ، فرزانہ، شازیہ) موجود ہیں،اور ایک لے پالک بیٹی(عظمی) بھی ہے، جبکہ محمد اشرف کا ترکہ اب تک تقسیم نہیں ہوا ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ محمد اشرف کا ترکہ ان مذکورہ ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگا؟
جواب
میـــــ(محمد اشرف)ـــــــ(112)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
ریاض نواز اعجاز شیراز راشد ناہید نویدہ فرزانہ شازیہ
16 16 16 16 8 8 8 8
میــــــــ(ریاض)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بھائی بھائی بھائی بھائی بہن بہن بہن بہن
کوثرپروین نواز اعجاز شیراز راشد ناہید نویدہ فرزانہ شازیہ
4 2 2 2 2 1 1 1 1
الأحيــــــــــــــــــــ(3360)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
نواز اعجاز شیراز راشد ناہید نویدہ فرزانہ شازیہ کوثر پروین
18 18 18 18 9 9 9 9 4
بشرط صدق ثبوت اگر مرحوم محمد اشرف کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو،اور اموات بھی درجہ بالا ترتیب سے ہوئی ہوں،تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ ایک سو بارہ(112)حصوں میں تقسیم ہوکر نواز، اعجاز، شیرازاورراشد میں سے ہر ایک کو 18/112 حصے، ناہید، نویدہ، فرزانہ،اورشازیہ میں سے ہر ایک کو9/112حصے،اور کوثر پروین کو112/ 4حصے ملیں گے،جبکہ امتیاز اور لے پالک عظمی کا محمد اشرف کے میراث میں کوئی حصہ نہیں بنتا ہے۔
قال الله تعالى:﴿يوصيكم الله في أولادكم للذكر مثل حظ الأنثيين﴾.(النساء:11)
وقال تعالى:﴿وَلَهُنَّ الربع مما تركتم إن لم يكن لكن لكم ولد﴾.(النساء:12)
ثم جزء أبيه أي الاخوة ثم بنوهم وإن سفلوا.(السراجي في الميراث، باب العصبات، ص: 36)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں