بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
طلاق کو بھائی کی خدمت کرنے پر معلق کرنا
سوال
کسی شخص کی اپنے سالے سے تلخ کلامی ہوئی تو اس نے اپنی بیوی سے کہا کہ آئندہ اپنے بھائی کی کوئی خدمت کی تو آپ کو طلاق ہے اور تو مجھ سے فارغ ہے اب معلوم یہ کرنا ہےکہ اس سے کونسی طلاق واقع ہوگی ؟
جواب
جب شوہر طلاق کو کسی شرط کے ساتھ معلق کردے تو جب تک یہ شرط واقع نہ ہو،اس وقت تک طلاق واقع نہیں ہوتی اور جب شرط واقع ہوجائے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے،نیز اگر شوہر نے الفاظ کنائی استعمال کئے ہوں اور اس سے طلاق کی نیت کی ہویا مذاکرہ طلاق یا حالت غضب میں ایسا کلام صادر ہوا ہوتو اس سے ایک طلاق بائن واقع ہوگی ورنہ نہیں ۔
صورت مسئولہ کے مطابق اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے یہ الفاظ کہے ہوں کہ"آئندہ اپنے بھائی کی کوئی خدمت کی تو آپ کو طلاق ہے اور تو مجھ سے فارغ ہے" تو اس کے بعدجیسا ہی شرط پایا جائے توپہلے جملے سے ایک طلاق واقع ہوگی اور دوسرا جملہ اگر شوہر نے پہلے جملے کی وضاحت کے لیےبولا ہو تو ان الفاظ سے مستقل طلاق واقع نہیں ہوگی ،تاہم اگر مذکورہ الفاظ مستقل طلاق دینے کےلیے بولے ہوں تو ایسی صورت میں دوطلاق واقع ہوگی اور شوہر کو ایک طلاق کا اختیار باقی رہے گا۔
(وإذا أضاف الطلاق إليها) كأنت طالق.قال ابن عابدين رحمه الله:(قوله كأنت طالق) وكذا لو أتى بالضمير الغائب أو اسم الإشارة العائد إليها أو باسمها العلمي ونحو ذلك.(ردالمحتار على الدر المختار،كتاب الطلاق، باب الصريح،ج:3،ص:256)
الكنايات(لا تطلق بها) قضاء (إلا بنية أو دلالة الحل)(الدر المختار على صدر رد المحتار،كتاب الطلاق، باب الكنايات،ج:3،ص:296-297)
ولو قال: أنت طالق اعتدي أو عطفه بالواو أو الفاء، فإن نوى واحدة فواحدة أو ثنتين وقعتا، وإن لم ينو ففي الواو ثنتان وفي الفاء قيل واحدة وقيل ثنتان.(الدر المختار على صدر رد المحتار،كتاب الطلاق،باب الكنايات،ج:3،ص:305)
لو قال: أنت طالق وبائن أو قال أنت طالق ثم بائن وقال لم أنو بقولي بائن شيئا فهي رجعية... إلا إذا عنى بأنت طالق واحدة وبقوله بائن أو ألبتة أو نحوهما أخرى يقع تطليقتان... وكل كناية قرنت بطالق يجري فيها ذلك فيقع ثنتان بائنتان.(البحر الرائق،كتاب الطلاق،فصل في إضافة الطلاق إلى الزمان،ج:3،ص:310)
(الصريح يلحق الصريح و) يلحق (البائن) بشرط العدة (والبائن يلحق الصريح)(الدر المختار علی صدر رد المختار،کتاب الطلاق،باب الکنایات،ج:3،ص:306)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں