بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

اقامت کہاں سے دی جائے


سوال

نماز کے لیے اقامت کہاں اور کون پڑھ سکتا ہے پہلی صف میں کھڑا اور امام صاحب کے عین پیچھے یا دائیں بائیں  نزدیک یا دورآدمی بھی اقامت کر سکتاہے؟

جواب

شریعت میں اقامت کہنے کے لئے کوئی خاص جگہ مقرر نہیں ہے، لہذا  مؤذن کسی بهي  مناسب جگہ پر کھڑے ہوکر اقامت کہے، تو یہ درست ہے۔

 

ويسن الأذان في موضع عال، والإقامة على الأرض.(ردالمحتار على الدرالمختار،كتاب الصلاة،باب الاذان،ج:2،ص:48)
ويقيم على الأرض هكذا فى القنية،وفى المسجد،هكذا في البحر الرائق.(الهندية،كتاب الصلاة،الباب الثاني في الأذان،ج:1ص:56)


فتویٰ نمبر : 9835/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں