بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 27/10/2026 |
دارالافتاء
یو،دوہ،درے تہ خلوصہ ئے(ایک ،دو،تین تم آزاد ہو)کے الفاظ کہنے کا حکم
سوال
اگر کسی شخص نےغصہ میں اپنی بیوی سے کہا کہ ”یو ،دوا، درے ،تہ خلوصہ ئے“( ایک ،دو، تین تم آزاد ہو) ،ان الفاظ کے ساتھ طلاق کے وقوع کا کیا حکم ہے ؟
جواب
”ایک،دو،تین“محض اعداد ہیں جو اپنے اصل معنی کے اعتبار سے گنتی کے لیے وضع کیے گئے ہیں،اور ان سے کسی بھی چیز کی گنتی مراد لی جاسکتی ہے۔ تاہم کبھی قرینہ ومقام کی وجہ سے محض عدد کےذکر کرنے پر اکتفا کیا جاتا ہے اور معدود کو مخاطب سمجھ جاتا ہے۔اسی وجہ سے اگر مذاکرہ طلاق یا میاں بیوی کے درمیان جھگڑا کے وقت مذکورہ ا عداد کا تلفظ کیا جائے تو اس سے طلاق ہی مراد لی جاتی ہے۔ نیز ”تہ خلوصہ ئے“(تم آزاد ہو) اصل میں کنائی الفاظ ہیں۔ تاہم پشتو عرف وعادت میں یہ الفاظ بیوی کو طلاق دینے کے لیے ہی استعمال ہوتے ہیں۔
صورت مسئولہ کے مطابق غصہ کی حالت میں شوہر کےالفاظ ”یو، دوا،درے، تہ خلوصہ ئے“(ایک ،دو،تین تم آزاد ہو) کہنے سے اس کی بیوی شوہر پر تین طلاقوں کے ساتھ مغلظہ ہوگئی ہے،کیونکہ پشتون معاشرے میں ”تہ خلاصہ ئے“(تم آزاد ہو)کے الفاظ طلاق کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
رجل قال لامرأته ترايكى وتراسه أو قال تويكى توسه قال أبوالقاسم الصفار لايقع شيء وقال الصدر الشهيد يقع إذا نوى قال وبه يفتى. قال القاضي وينبغي أن يكون الجواب على التفصيل إن كان ذلك في حال مذاكرة الطلاق أو في حال الغضب يقع الطلاق وإن لم يكن لا يقع الطلاق إلا بالنية كما قال بالعربية أنت واحدة. (خلاصة الفتاوى، كتاب الطلاق، الفصل الثاني في الكنايات، ج:2، ص:98)
فإن سرحتك كناية لكنه في عرف الفرس غلب استعماله في الصريح فإذا قال " رهاكردم " أي سرحتك يقع به الرجعي مع أن أصله كناية أيضا، وما ذاك إلا لأنه غلب في عرف الفرس استعماله في الطلاق. (رد المحتار على الدر المختار، كتاب الطلاق، باب الكنايات، ج:3، ص:299)
ومن المتأخرين كانوا يفتون بأن لفظ التسريح بمنزلة الصريح يقع به طلاق رجعي بدون النية. (البحرالرائق، كتاب الطلاق، باب الكنايات في الطلاق، ج:3، ص:325)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 330
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 247
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 903
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 456
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 113
- کتاب النکاح | فتاوئ : 577
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 497
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 478
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 103
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 325
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1201
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 389
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں