بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 26/10/2026 |
دارالافتاء
سری نمازمیں مائیک کی وجہ سے آواز کا بلند ہوجانا
سوال
بعض اوقات امام سری قرات کررہاہوتاہے لیکن مائیک منہ کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کی قرات مقتدیوں کوصاف سنائی دیتی ہے ،تو کیا اس کی وجہ سے نماز پر کوئی اثر پڑھتاہےنیز اس صورت میں امام پر سجدہ سہوہ لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ سری نماز میں آہستہ آواز سے اور جہری نمازمیں بلند آواز سے قرات کرنا واجب ہے ، جہری قرات کی حد یہ ہے کہ کم از کم صف ِاول کی مقتدی اس کی قرات سن سکےجب کہ سر ی قرات کی حد یہ ہے کہ آدمی خود اس کو سن سکے، تاہم اگر قریب کےایک دو آدمی سن لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
لہذا صورتِ مسئولہ کے مطابق اگر امام صاحب سری نماز میں اس طرح قراءت کرےکہ اگر مائیک نہ ہوتا تو قرات صرف امام صاحب اور اس کے قریب ایک یا دو مقتدی کو سنائی دیتی لیکن مائیک کی وجہ سے مقتدیوں کو آواز پہنچی تو ایسی صورت میں بغیر سجدسہوہ کے نماز ادا ہوجائے گی ؛کیونکہ سجدہ سہوہ کسی واجب کے رہ جانےکی صورت میں لازم ہوتا ہے اوریہاں کوئی واجب فوت نہیں ہوا ،تاہم مسجد کے ذمہ دار حضرات کو چاہیے کہ مائیک کی آواز اتنی تیز نہ رکھیں کہ امام کی سری قرات بھی مقتدیوں کوسنائی دے۔نیز امام صاحب کو بھی مائیک منہ سے زیادہ قریب نہیں رکھناچاہیے۔
أدنى الجهر أن يسمع غيره وأدنى المخافتة أن يسمع نفسه وعلى هذا يعتمد. كذا في المحيط وهو الصحيح.(الفتاوى الهندية،الفصل الثالث في سنن الصلوة،ج:1،ص:72)
وفي الخلاصة الإمام إذا قرأ في صلاة المخافتة بحيث سمع رجل أو رجلان لا يكون جهرا والجهر أن يسمع الكل(بحرالرائق،باب أداب الصلوة،ج:1،ص:356)
أدنى المخافتة إسماع نفسه أو من بقربه من رجل أو رجلين مثلا... وأدنى الجهر إسماع غيره ممن ليس بقربه كأهل الصف الأول،(ردالمحتار مع ردالمختار،فصل في القراة،ج:1،ص:535)
وعن محمد بن مزاحم قال: صليت خلف سعيد بن جبير فكان الصف الأول يفقهون قراءته في الظهر والعصر،(البناية شرح الهداية،ج:2،ص:294)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں