بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 25/10/2026

دارالافتاء

 

بیچی ھوی زمین وآپس لینا


سوال

میرے والد صاحب نے عرصہ پچیس سال قبل ایک کنال زمین اپنے ایک عزیز احمد کو 40000 قیمت پر فروخت کر دی احمد کیطرح سے 14000 بیانہ وصول ھوا کچھ عرصے بعد احمد کی وفات ھو گئی اسکے بعد ١٨ سال تک مسلسل ان کے بچوں سے بقایہ رقم مانگتا رھا مگر انھوں نے رقم ادا نھیں کی کوئ عدالتی تحریر بھی نہیں بنی ھے آپس میں ھاتھ سے تحریر بنی ھے وہبھی احمد کے بیٹے کے پاس ھے اب میرے والد صاحب نے وہزمین ان سے وآپس لی ھے ٢٠ سال تک وہ استمعال کرتے رھے براۓ کرم رھنمائ فرمائیں

جواب

متنازع مسئلہ ہونے کی وجہ سے جواب سے معذرت کی جاتی ہے۔


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں