بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 24/10/2026

دارالافتاء

 

تعوذ اور تسمیہ ثناء کےبعد ہونے کی وجہ


سوال

امام کی  اقتدامیں یا انفراداًنماز پڑھتے وقت ثنا سے پہلے تعوذ اور تسمیہ کیوں نہیں پڑھی جاتی؟

جواب

نماز میں تعوذ اور تسمیہ  ثنا کے بعد پڑھی جاتی ہے کیونکہ تعوذقراءت کےلئے ہے، اور تسمیہ تبرکاً پڑھی جاتی ہے ۔اور چونکہ قراءت ثنا کے بعد ہے  اس وجہ سےتعوذاور تسمیہ  کوبھی ثناءکے بعد پڑھا جاتا ہے۔

 

قال: " وإذا شرع في الصلاة كبر "... " ثم يقول سبحانك اللهم وبحمدك إلى آخره "..." ويستعيذ بالله من الشيطان الرجيم " لقوله تعالى: فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ.[النحل:98]... قال: " ويقرأ بسم الله الرحمن الرحيم " هكذا نقل في المشاهير.(الهداية،ج:1،ص:54)


فتویٰ نمبر : 9781/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں