بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

میراث


سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسماۃ سراج بی بی کو یکے بعد دیگرے دو شوہروں کی وفات کے بعد میراث مل چکی ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ پہلے شوہر کے بچوں کا دوسرے شوہر کے مال میں اور دوسرے شوہر کے بچوں کا پہلے شوہر کے مال میں کوئی استحقاق ہوگا یا نہیں اگر ہوگا تو کتنا ہوگا جب کہ میراث کا مطالبہ وہ شخص کررہا ہے جوپہلے شوہر کے اس بیٹے کا بیٹا ہے جو ماں کی زندگی میں ہی وفات پاچکا تھا۔

جواب

جواب سے معذرت کی جاتی ہے۔


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں