بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 19/10/2026

دارالافتاء

 

انجكشن كے ذريعے خون لینے سے وضو کا حکم


سوال

 اگر انجکشن کے ذریعے ٹیسٹ کے لیے خون نکالاجائے تو آیا اس سےوضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

 اگر انسان کے بدن سے خون اتنی مقدار میں نکل جائے جس میں بہنے کی صلاحیت موجود ہو تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے،لہذا صورت مسؤلہ کے مطابق  انجکشن کے ذریعے ٹیسٹ کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

 

القراد إذا مص عضو إنسان فامتلأ دما إن كان صغيرا لا ينقض وضوءه كما لو مصت الذباب أو البعوض وإن كان كبيرا ينقض وكذا العلقة إذا مصت عضو إنسان حتى امتلأت من دمه انتقض وضوءه.(الفتاوى الهندية:كتاب الطهارة،الباب الاول،الفصل الخامس،ج:1،ص:11)


فتویٰ نمبر : 9391/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں