بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 24/10/2026

دارالافتاء

 

بیوی کا طلاق كے بعد مہر کا مطالبہ کرنا


سوال

اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دیدےاور اس  سے اس کی اولاد بھی ہو،  جب کہ اس نے ابھی تک اس کو  متعین کردہ  مہر ادا نہ کیا ہو تو کیا بیوی  اس کا مطالبہ کرسکتی ہے ؟

جواب

        مہر بیوی کا  حق ہے،اور اس کی ادائیگی شوہر پر لازم ہےاگرچہ شوہر اس کو طلاق دیدے۔

        لہذا صورت مسئولہ کے مطابق طلاق کے بعد بیوی شوہر سے مہر کا مطالبہ کرسکتی ہےشوہر پر واجب ہے کہ وہ اس کو پورا مہر ادا کرے۔

 

 وإذا خلا الرجل بامرأته، و ليس هناك مانع من الوطئ، ثم طلقها فلها كمال المهر.(الهداية، كتاب النكاح، باب المهر، ج:2، ص:347)


فتویٰ نمبر : 6597/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں