بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

کرایہ دار سے ماہانہ آمدنی ظاہر کرنے کا مطالبہ کرنا جائز ہے یا نہیں


سوال

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں ہمارے مفتی صاحبان اس بارے میں. میں نے ایک دینی ادارے سے منسلک ایک فلاحی اسپتال میں میڈیکل اسٹور بطورِ ماہانہ کرایہ پر گذشتہ 6 سال سے معاہدے کے مطابق چلا رہا ہوں. مجھے اس ادارے کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں مجھے ماہانہ آمدنی ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ میڈیکل اسٹور میں رکھا گیاتمام سازوسامان دوائیں وغیرہ کا مالک میں ہوں اور اس میں کسی بھی قسم کی انویسٹمینٹ (سیڑپکاری) ادارے کی جانب سے نہیں ہے.اور معاہدے میں کسی قسم کی ایسی شرائط کا کہیں بھی نہیں ملتا. میرا سوال یہ ہے کہ ادارے کی جانب سے اس طرح کا مطالبہ کرنا شرعی / اخلاقی/تجارت کے اعتبار سے جائز ہے؟ برائے مہربانی تحریری جواب / فتویٰ مفصل کے حوالے سے رہنمائی کی جائے. عارض نوید نعیم میمن 03003796967 ایک گذارش ہے کہ یہ تحریری فتویٰ کتنے دن کے اندر فراہم ہوگی

جواب

جواب سے معذرت کی جاتی ہے۔


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں