بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
حدیث "جس کا آج اس کے گزشتہ کل سے بہتر نہیں وہ تباہ ہو گیا" کا حوالہ
سوال
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس کا آج اس کے گزشتہ کل سے بہتر نہیں وہ تباہ ہو گیا"۔ اس حدیث کا حوالہ درکار ہے ۔
جواب
واضح رہے کہ سوال میں مذکورہ جملہ مکمل روایت نہیں بلکہ روایت کا ایک حصہ ہے،جب کہ مکمل روایت حدیث کی بہت سی کتابوں میں ذکر ہے، چنانچہ دیلمیؒ نے اس کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے، جب کہ ابو نعیم اصفہانیؒ نے اپنی کتاب "حلية الأولياء وطبقات الأصفياء" میں اسے حضرت حسن بصریؒ کے خواب کی حیثیت سے نقل کیا ہے ۔
اکثر محدثین کے ہاں اس کی نسبت حضور ﷺ کی طرف ثابت نہیں، بلکہ یہ ایک بزرگ کا خواب ہے، چنانچہ ابونعیمؒ کے ہاں یہ حسن بصری ؒ کا خواب ہے، جب کہ دیگر محدثین مثلا: ملا علی قاریؒ، تاج الدین سبکیؒ، اسماعیل عجلونیؒ وغیرہ کے ہاں یہ عبدالعزیز بن روادؒ کا خواب ہے۔ لہذا ان الفاظ کی رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرنے سے اجتناب لازم ہے۔
علي بن أبي طالب "من استوى يوماه فهو مغبون ومن كان آخر يومه شرا فهو ملعون ومن لم يكن على الزيادة فكان على النقصان ومن كان على النقصان فالموت خير له". (الفردوس بمأثور الخطاب للديلمي، ج:3، ص:611، رقم الحديث: 5910، دار الكتب العلمية، بيروت)
أخبر جعفر بن محمد بن نصير وحدثني عنه عمر بن أحمد بن شاهين ثنا إبراهيم بن نصار حدثني إبراهيم بن بشار قال: سمعت إبراهيم بن أدهم يقول: بلغني أن الحسن البصري رأى النبي صلى الله عليه وسلم في منامه فقال يا رسول الله عظني، قال: "من استوى يوماه فهو مغبون: ومن كان غده شرا من يومه فهو ملعون، ومن لم يتعاهد النقصان من نفسه فهو في نقصان ومن كان في نقصان فالموت خير له". (حلية الأولياء وطبقات الأصفياء، ج:8، ص:35، مطبعة السعادة، مصر)
حديث "من استوى يوماه فهو مغبون ومن كان يومه شرا من أمسه فهو ملعون" لا يعرف إلا في منام لعبد العزيز بن رواد قال أوصاني به في الرؤيا بزيادة في آخره رواه البيهقي ولعل الزيادة "ومن لم يكن في زيادة فهو في نقصان". (الموضوعات الكبرى،ص:327، 328، رقم الحديث:457، مؤسسة الرسالة، بيروت)
حديث من استوى يوماه فهو مغبون … الحديث . هذا رؤيا نوم عن عبد العزيز بن أبي رواد أنه رأى النبي صلى الله عليه وسلم في النوم فسأله فقال ذلك.(طبقات الشافعية الكبرى،ج:6، ص:376، هجر للطباعة والنشر والتوزيع)
"من استوى يوماه فهو مغبون ومن كان آخر يوميه شرا فهو ملعون ومن لم يكن على الزيادة فهو في النقصان ومن كان في النقصان فالموت خير له ومن اشتاق إلى الجنة سارع في الخيرات ومن أشفق من النار لهى عن الشهوات ومن ترقب الموت هانت عليه اللذات ومن زهد في الدنيا هانت عليه المصيبات".رواه الديلمي بسند ضعيف عن علي مرفوعا، وفي الموضوعات الكبرى للقاري بلفظ "من استوى يوماه فهو مغبون ومن كان يومه شرا من أمسه فهو ملعون".ثم قال لا يعرف إلا في منام ابن رواد، وقال العراقي في تخريجه لا أعلم هذا إلا في منام لعبد العزيز بن أبي رواد...إلخ. (كشف الخفاء ومزيل الإلباس عما اشتهر من الأحاديث على ألسنة الناس، ج:2، ص:233، مكتبة القدسي، القاهرة)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں