بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 26/11/2026 |
دارالافتاء
نسبی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
سوال
صنو بر کی بیوی نے صنوبر کے بھائی محمد دوستان کے چھوٹے بیٹے عبداللہ کو دودھ پلایا ہےاور دوستان کی بیوی نے صنوبر کے دوسرے بیٹے فریداللہ کو دودھ پلایا ہے۔کیا صنوبر کی بیٹی زیبا کا نکاح دوستان کے بڑے بیٹے طارق سے ہوسکتا ہے؟
جواب
اگر کوئی بچہ مدتِ رضاعت میں کسی عورت کا دودھ پی لےتو وہ اس بچے کی رضاعی ماں بن جاتی ہے،اور اس بچے پر یہ عورت،اس کے اصول وفروع اوراس عورت کے بہن بھائی سب حرا م ہوجاتے ہیں اوردودھ پینے والے بچے کی طرف یہ حرمت اس بچے اوراس کے فروع کے ساتھ خاص ہے،اس کے دوسرے رشتہ دار اس سے متأثر نہیں ہوتے۔
صورت مسئولہ کے مطابق جب عبداللہ نے صنوبر کی بیوی کا دودھ پیا تو صنوبر اور اس کی بیوی عبداللہ کے رضاعی ماں باپ ہوئے جب کہ ان کی اولاد عبداللہ کے رضائی بہن بھائی ہوئے، اسی طرح فریداللہ جو کہ صنوبر کا بیٹا ہے اس نے دوستان کی بیوی کا دودھ پیا تو دوستان اور اس کی بیوی فریداللہ کے رضاعی ماں باپ ہوئے اوران کی اولاد فریداللہ کے رضاعی بہن بھائی ہوئے،اب عبداللہ پراپنی رضاعی ماں باپ(صنوبر اور اس کی بیوی) ، ان کے اصول و فروع حرام ہیں اور فرید اللہ پراپنی رضاعی ماں باپ(دوستان اور اس کی بیوی)،ان کے اصول وفروع حرام ہیں،لیکن ان کے علاوہ خاندان کے دوسرے افراد( فریداللہ کی بہن زیبا اور عبداللہ کےبھائی طارق) کےدرمیان چونکہ رضاعی رشتہ ثابت نہیں ہوتا اس لیے ان کاآپس میں نکاح جائز ہے۔
وحاصلہ أن الرضيع تحرم أولاده وإن سفلوا على المرضعة،وزوجها لثبوت الجزئية الرضاعية۔۔۔ولا تحرم أصوله عليهما ولا غيرهم من أقربآء۔ (عمدة الرعاية شرح ،شرح الوقاية،كتاب الرضاع، بيان المحرمات من الرضاع،ج:2،ص:60)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 336
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 255
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 916
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 461
- کتاب الصوم | فتاوئ : 92
- کتاب الحج | فتاوئ : 115
- کتاب النکاح | فتاوئ : 587
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 512
- خلع | فتاوئ : 52
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 34
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 61
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 90
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 491
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 107
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 80
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 84
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 23
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 183
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 418
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 33
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 160
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 64
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 20
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 45
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 35
- کتاب الوقف | فتاوئ : 332
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1217
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 398
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 20
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں