بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 23/08/2026

دارالافتاء

 

بیت المعمور کے فرشتوں کا بندوں کے لیے دعا کرنے کے متعلق روایت


سوال

کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ جمعہ کے دن بیت المعمور کے فرشتے انسانوں کے لیے دعا کرتے ہیں اور کہتے ہیں اے اللہ آج اماموں کی امامت قبول فرما،اور نمازیوں کی نماز قبول فرما،اور خطبہ دینے والوں کا خطبہ قبول فرما۔

جواب

              بساط بھر کوشش  کے باوجود مذکورہ الفاظ حدیث کی کسی مستندکتاب میں ہمیں نہیں ملے۔


فتویٰ نمبر : 5251/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں