بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 22/10/2026

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اور جاز کیش کا کاروبار کرنا


سوال

ایزی پیسہ اور جا زکیش رییٹلر کا کاروبار کرنا كيساہے؟

جواب

                 شریعت مطہرہ کی روسے ایزی پیسہ اور جاز کیش ریٹیلر کا کاروبار ایک ایسا معا ملہ ہے ،جس میں ریٹیلر کی حیثیت اجیرمشترک کی ہوتی ہے،جوکمپنی کے لیے خدمات فراہم کرتا ہے اورکمپنی اس کو اجرت دیتی ہے، یوں کمپنی اور اجیر کے درمیان یہ معاملہ بطورِاجارہ طے ہو جاتا ہے، شرعااس طرح کاروبارجائزہے۔

 

إعلم ‌أن ‌الإجارة ‌عقد ‌على ‌المنفعة بعوض هو مال(المبسوط للسرخسی.كتاب الإجارة،ج،15،ص، 74)

هي ‌في ‌الحقيقة ‌نوع ‌واحد لأنها بيع المنفعة فكان المعقود عليهالمنفعة في النوعين جميعا، إلا أن المنفعة تختلف باختلاف محل المنفعة فيختلف استيفاؤها باستيفاء منافع المنازل بالسكنى، والأراضي بالزراعة۔(بدائع الصنائع،كتاب الإجارة،ج،5،ص،517)

ونوع ‌يرد ‌على ‌العمل كاستئجار المحترفين للأعمال كالقصارة والخياطة والكتابة وما أشبه ذلك، كذا في المحيط(الفتاوی الهندية،كتاب الإجارة،ج،4، ص،441)


فتویٰ نمبر : 3201/297/322

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں