بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

صرف ایک بھائی کا وراثت میں حصہ


سوال

مسمیٰ غلام حیدر شاہ فوت ہوچکا ہے ،جس کے ورثا میں صرف ایک بھائی(میر احمد شاہ)زندہ ہےجبکہ مرحوم کے والدین اور چار بھائی پہلے فوت ہوچکے ہیں۔شرعاًبھائی کو میراث میں حصہ ملے گا یا نہیں؟

جواب

مـیـ(غلام حیدر شاہ)ــــــــــــــت   

                  بھائی        

             میر احمد شاہ

       بشرط صدق وثبوت اگر مرحوم (غلام حید ر شاہ)کا مذکورہ بالا وارث کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو تو بعداز ادائے حقوقِ متقدمہ علی الارث مرحوم کاسارا  ترکہ اس کے بھائی(میر احمد شاہ) کو ملے گا۔

 

العصبات :وهم كل من ليس له سهم مقدر ويأخذ ما بقي من سهام ذوي الفروض وإذا انفرد أخذ جميع المال۔ ۔۔  فأقرب العصبات الابن ثم الأخ لأب وأم۔ (الفتاوی الہندیة ، کتاب الفرائض ، الباب الثالث فی العصبات ، ج،: 6 ص:443)


فتویٰ نمبر : 3366/297/323

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں