بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 27/10/2026

دارالافتاء

 

ركوع سے اٹھنے كے بعدامام كا وظيفہ


سوال

" سمع اللہ لمن حمدہ "صرف امام پڑھے گا یا دونوں ؟

جواب

              نماز میں رکوع سے اٹھتے ہوئے امام کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ  ”سمع اللہ لمن حمدہ“ پڑھے، اور مقتدی  ”ربنا لک الحمد“ پڑھے ، اور اگر نماز پڑھنے والا منفرد ہے تو وہ یہ دونوں پڑھے گا۔

 

فإن كان إماما يقول سمع الله لمن حمده بالإجماع وإن كان مقتديا يأتي بالتحميد ولا يأتي بالتسميع بلا خلاف وإن كان منفردا الأصح أنه يأتي بهما. كذا في المحيط وعليه الاعتماد. كذا في التتارخانية وهو الأصح.(الفتاوی الهندية،  الفصل الثالث في سننها وآدابها،ج:1،ص:74)


فتویٰ نمبر : 9343/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں