بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 21/10/2026

دارالافتاء

 

سورۂ" ص" کا سجدہ


سوال

سورۂ "ص" کی کون سی آیت پر سجدہ کیا جائے گا؟

جواب

              قرآن پاک کی چودہ آیتوں سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے،ان میں سےسورۃ ص كی  آیت نمبر24 ﴿وَخَرَّ رَاكِعًا وَأَنَابَ﴾ پرسجدہ کرنا بھی شامل ہے۔

 

قال اللہ تعالی:﴿قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ إِلَى نِعَاجِهِ وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْخُلَطَاءِ لَيَبْغِي بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَقَلِيلٌ مَا هُمْ وَظَنَّ دَاوُودُ أَنَّمَا فَتَنَّاهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهُ وَخَرَّ رَاكِعًا وَأَنَابَ﴾ (سورت ص:آیت:  24)

والثاني أن في سورة (ص) عندنا سجدة التلاوة وعند الشافعي سجدة الشكر.( بدائع الصنائع، فصل بيان مواضع السجدة فی القرآن،ج:1،ص:193)


فتویٰ نمبر : 9344/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں