بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
حوائجِ اصلیہ میں خرچ ہونے والی رقم کی زکوٰۃ
سوال
اگر کسی کی ماہانہ تنخواہ دو لاکھ روپے ہو اور گھر کا ماہانہ خرچہ ایک لاکھ نوے ہزار ہوتو کیا یہ شخص تنخواہ لینے پر صاحب نصاب بن جاتاہے،اگر صاحبِ نصاب بنتا ہے تو کیا سال گزرنے کے بعد آخری دن پر تنخواہ لیتے ہی اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی جبکہ ایک لاکھ نوے ہزار حوائج اصلیہ میں خرچ ہوں گے یا زکوۃ فرض نہ ہوگی؟
جواب
شریعت مطہرہ کی رو سے زکوٰۃ کے وجوب کے لیے سال کی ابتداء و انتہاء میں نصاب کا پورا ہونا لازمی ہے۔ درمیانِ سال میں نصاب کی کمی بیشی کا زکوٰۃ کے وجوب پر کوئی اثر نہیں پڑتا البتہ درمیان سال میں نصاب کے بالکل ختم ہوجانے سے بندہ صاحب نصاب نہیں رہتا لہذا نصاب کے بقدر مال جب دوبارہ آجائے تو پھر اسی دن سے دوبارہ سال کی ابتدا شمار ہوگی۔
صورتِ مسئولہ میں سائل کی تنخواہ آجکل (ستمبر 2022) کی چاندی کی قیمت کے اعتبار سے چاندی کے نصاب سے زیادہ ہے اس لیے سائل تنخواہ وصول کرنے پر صاحب نصاب شمار ہوگا بشرطیکہ اس کے ذمے اتنی مقدار میں قرض نہ ہو کہ جس کے منہا کرنے سے بقیہ رقم نصاب سے کم بچ جاتی ہو۔ اور ہجری سال کے اعتبار سے اگلے سال اسی دن واجب الاداقرضوں کو منہا کرنےکے بعد اس کی ملکیت میں جو سونا، چاندی، نقدی یا سامانِ تجارت ہو اگر وہ نصاب کے بقدر ہو تو اس پر زکوۃ لازم ہوگی۔
تجب في كل مائتي درهم خمسة دراهم، وفي كل عشرين مثقال ذهب نصف مثقال". (الفتاوى الهندية، کتاب الزکاة، الباب الثالث في زکاة الذهب والفضة ... ج:1، ص:178)
إن الزكوة تجب في النقد كيفما أمسكه للنماء أو للنفقة. (رد المحتار على الدر المختار، كتاب الزكوة، مطلب في زكوة ثمن المبيع وفاءً، ج:3، ص:139)
ﻗﻮﻟﻪ:(ﻭﻧﻘﺼﺎﻥ اﻟﻨﺼﺎﺏ ﻓﻲ اﻟﺤﻮﻝ ﻻ ﻳﻀﺮ ﺇﻥ ﻛﻤﻞ ﻓﻲ ﻃﺮﻓﻴﻪ) ﻷﻧﻪ ﻳﺸﻖ اﻋﺘﺒﺎﺭ اﻟﻜﻤﺎﻝ ﻓﻲ ﺃﺛﻨﺎﺋﻪ ﺇﻣﺎ ﻻ ﺑﺪ ﻣﻨﻪ ﻓﻲ اﺑﺘﺪاﺋﻪ للإنعقاد ﻭﺗﺤﻘﻴﻖ اﻟﻐﻨﺎء، ﻭﻓﻲ اﻧﺘﻬﺎﺋﻪ ﻟﻠﻮﺟﻮﺏ.(البحر الرائق، كتاب الزكوة، باب زكوة المال، ج:2، ص:247)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں