بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 21/10/2026

دارالافتاء

 

بوقت ضرورت امانت سے فائدہ لینا


سوال

کیاامانت سےبوقت ضرورت فائدہ حاصل کرناجائزہے؟

جواب

              کسی کی امانت میں مالک کی رضامندی کےبغیرتصرف کرنےکی اجازت نہیں ۔البتہ اگرمالک اجازت دےتوامانت سے فائدہ اٹھانےمیں  کوئی قباحت نہیں۔

 

أن التصرف في ملك الغير وحقه حرام أضر بالمالك أو لا۔(بدائع الصنائع،فصل وأما بين بيان حكم الملك والحق الثابت،ج:6،ص:265)

لايجوزالتصرف في ملك الغيرإلابإذنه۔(الفصول في الأصول،باب القول في أحكام الأشياءقبل مجيء السمع،ج:3،ص:250)


فتویٰ نمبر : 3095/297/322

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں