بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

عشر بائع پر ہےیا مشتری پر


سوال

باغ کے  مالک نے میوہ پک جانے سےپہلے  باغ ٹھیکدار پر بیچ دیاتو   اب عشر کس پر ہوگا؟

جواب

           شریعت مطہرہ کی روشنی میں جس شخص کی ملکیت  میں  فصل یا  میوہ جات پک جائیں تو اس شخص پر عشر یا نصف  لازم آ تا ہےچنانچہ  باغ کی خرید وفروخت میں اگر باغ  کے مالک نے میوہ پک جانے سے پہلے  بیچ دیا تو اس کا عشرمشتری  پر ہوگا اوراگرمیوہ پک جانے کے بعد  بیچ دیا تو   اس صورت میں باغ کا عشر  بائع پر ہوگا ۔

 

ولو باع الزرع إن قبل إدراكه فالعشر على المشتري ولو بعده فعلى البائع۔(الدرالمختار علی صدر ردالمحتار،کتاب الزکوۃ،باب العشر،ج:3،ص:276)

 


فتویٰ نمبر : 9271/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں