بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 22/10/2026 |
دارالافتاء
اندازے سے زکوۃ اداکرنا
سوال
میری ایک دکان ہے جس میں مختلف قسم کا چھوٹا اور بڑا سامان فروخت کیا جاتا ہے۔ جب میں زکوۃ کی ادائیگی کے لیے اس سامان کی قیمت کا حساب كرتا ہوں تو تمام سامان کا یقینی طور پر صحیح حساب لگانا مشکل ہوتا ہے لہذا اگر میں اپنی کوشش کرنے کے بعد بعض سامان میں اندازے سے قیمت لگا کر زکوۃ ادا کروں تو زکوۃ اداہو جائے گی یانہیں ؟
جواب
واضح رہے کہ زکوۃ کی ادائیگی میں اصل حکم یہ ہے کہ جہاں تک ہوسکے حقیقی مقدار کا حساب کرکےزکوۃ نکالی جائے، لیکن جہاں حقیقی مقدار کے معلوم کرنے میں حرج لازم آتا ہو تو ایسی صورت میں محتاط اندازہ کے مطابق بھی زکوۃ نکالی جاسکتی ہے لیکن اس میں بھی حتی الوسع اندازہ کچھ زیادہ ہی لگایا جائے تاکہ زکوۃ کی ادائیگی میں کمی نہ رہے، کیونکہ کم اندازہ کی صورت میں اس قدر زکوۃ ذمہ پر واجب رہے گی۔
صورت مسؤلہ کے مطابق اگرسائل کے لیے یقینی طور پردکان کے مال کی زکوۃ کا حساب لگانا مشکل ہوتو جہاں تک ہوسکے حقیقی مقدار کا حساب کرکےزکوۃ نکالی جائے، لیکن جہاں حقیقی مقدار کے معلوم کرنے میں بہت زیادہ حرج آتا ہو تو ایسی صورت میں محتاط اندازہ کے مطابق بھی زکوۃ نکالی جاسکتی ہے ،لیکن حتی الوسع اندازہ کچھ زیادہ ہی لگایا جائے تاکہ زکوۃ کی ادائیگی میں کمی نہ رہے، کیونکہ کم زکوۃ ادا کرنے کی صورت میں بقیہ زکوۃ ذمہ پر واجب رہے گی ۔
والظن الطرف الراجح وهو ترجيح جهة الصواب، والوهم رجحان جهة الخطأ، وأما أكبر الرأي وغالب الظن فهو الطرف الراجح إذا أخذ به القلب، وهو المعتبر عند الفقهاء۔۔۔۔وغالب الظن عندهم ملحق باليقين، وهو الذي يبتنى عليه الأحكام۔(شرح الأشباه والنظائر،الفن الأول،القاعدة الثالثة،ج:1،ص:222،223)
لأن غلبة الظن تعمل عمل اليقين في حق وجوب العمل، وإن لم تعمل في حق الاعتقاد كما في التحري في القبلة وكما في دفع الزكاة لمن غلب على ظنه فقره وكما إذا غلب على ظنه نجاسة الماء أو طهارته۔(البحر الرائق،كتاب الطهارة،باب التيمم،ج:1،ص:169)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں