بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 26/10/2026

دارالافتاء

 

فجراورعصرکی نمازسے پہلے تحیۃالوضو پڑھنا


سوال

کیا فجراورعصر کی نمازسے پہلے وضو کے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

           واضح رہے کہ صبح صادق کے بعد فجر کی سنت کے علاوہ کوئی اور نفل پڑھنے کی اجازت نہیں، لہذا فجر کی نمازکا وقت شروع ہونے کے بعد تحیۃالوضو  کی نیت سے الگ سے  نفل  پڑھنا ممنوع ہے، البتہ نمازِعصر سے پہلے تحیۃ الوضو پڑھ  سکتے ہیں۔

 

(وكره نفل) قصدًا ولو تحية مسجد ...وكذا) الحكم من كراهة نفل وواجب لغيره لا فرض وواجب لعينه (بعد طلوع فجر سوى سنته) لشغل الوقت به تقديرا، حتى لو نوى تطوعًا كان سنة الفجر بلا تعيين.( الدر المختارمع تنویر الأبصار، ‌‌كتاب الصلاة، ص:54)


فتویٰ نمبر : 9179/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں