بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 22/10/2026

دارالافتاء

 

ٹیکس ادا کرنے سےزکوٰۃ کی ادائیگی


سوال

کیا ٹیکس ادا کرنےسے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب

             واضح رہے کہ زکوٰۃ  اللہ تعالی کی طرف سے ایک فرضی عبادت ہے، اس کا ٹیکس سے تعلق نہیں، ٹیکس کوئی بھی حکومت اپنے اخراجات سامنے رکھ مخصوص قوانین کے مطابق عوام سے وصول کرتی ہے، لہذا اگر زکوٰۃ واجب ہو تو ٹیکس دینے سے ذکوٰۃ ادا  نہیں ہوگی، بلکہ اس کی ادائیگی علیحدہ ضروری ہے۔

 

مطلب ‌لا ‌تسقط الزكاة بالدفع إلى العاشر في زماننا ثم قال: واعلم أن بعض فسقة التجار يظن أن ما يؤخذ من المكس يحسب عنه إذا نوى به الزكاة وهذا ظن باطل۔(رد المحتار على الدر المختار، كتاب الزكوة، باب العاشر في الزكاة، ج:2، ص:310)


فتویٰ نمبر : 9165/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں