بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 25/10/2026 |
دارالافتاء
مجنون كی طرف سے اس كےمال ميں قربانی كرنا
سوال
ایک شخص پہلے کبھی مجنون ہوتا تھا کبھی فاقہ میں آجاتا تھا ، جب تندرست ہوا تو تندرستی کی حالت میں ایک دفعہ اس نے اپنی بیوی کے بھائی کو کہا کہ میں کبھی پاگل ہوتا ہوں اورکبھی ٹھیک ہوتا ہوں نیز کمزور بھی ہوں کچھ کر نہیں سکتا، لہذا میری جائیداد کاسارا اختیار آپ کے پاس ہے اس سے ميری علاج کرائیں اور میری ضروریات پوری کریں اب وہ بالکل مجنون ہوا کبھی فاقہ نہیں آتا سات اٹھ سال سے کسی سے بات نہیں کررہا،اب اس نے جس کو اختیار دیا ہے وہ کہ رہا ہے کہ کیا میں اس مجنون کی مال سےاسکی طرف سےقربانی کرسکتا ہوں یا نہیں، کیونکہ اس نے مطلق کہا تھاکہ میری ضروریات میں خرچ کرو تو کیا اختیار ملنے کے بعد وہ اس کے مال سے اس کی طرف سے قربانی کرسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب
شریعت مطہرہ کی رو سےولی کو مجنون کے مال میں ایسی تصرفات کرنے کی اجازت ہے جو مجنون کے لیے فائدہ مند ہو،چونکہ قربانی نہ تو خود مجنون پر واجب ہےاور نہ ہی اس کے مال میں واجب ہے اگر چہ وہ مالدار کیوں نہ ہو لہذا ولی كے ليےمجنون کے مال میں مجنون کی طرف سے قربانی کرنا جائز نہیں۔
صورت مسؤلہ کے مطابق اگر ولی کوواقعتاً مجنون نےحالت جنون سے پہلےاس کی ضروریات میں مال خرچ کرنے کی اجازت دی ہواور پھر سات آٹھ سال سے یہ شخص مجنون رہا تو ایسی صورت میں ولی کے لیے مجنون کی طرف سے اس کے مال میں قربانی کرنا جائز نہیں۔
وللوصي في قول أبي حنيفةرحمه الله تعالى أن يضحي من مال الصغير قياسا على صدقة الفطر۔۔۔ كذا في فتاوى قاضي خان. والأصح أنه لا يجب ذلك وليس له أن يفعله من ماله، كذا في المحيط۔۔۔والمعتوه والمجنون في هذا بمنزلة الصبي. (الهندية،الباب الأول في تفسيرالأضحيةوركنها، ج:5، ص:338)
ومن المتأخرين من قال لا خلاف بينهم في الأضحية أنها لا تجب في مالهما۔۔۔ إلا أن صدقة الفطر خصت عن النصوص فبقيت الأضحية على عمومها۔ (بدايع الصنائع، كتاب الأضحية، ج:5، ص:65)
وإن كان للصغير مال يضحي عنه أبوه من ماله، أو وصيه من ماله عند أبي حنيفة وقال محمد وزفر والشافعي رحمهم الله تعالى من مال الأب لأن الإراقة إتلاف ۔۔۔ وفي الكافي الأصح أنه لا يجب ذلك وليس للأب أن يفعله من مال الصغير۔ (البحر الرائق، كتاب الأضحية، ج:8، ص:199)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں