بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 22/10/2026

دارالافتاء

 

ہاتھی کا گوشت کھانا


سوال

کیا ہاتھی کا گوشت کھانا حلال ہے؟

جواب

          وہ تمام جانور جن کے نوکیلے دانت ہوتے ہیں شرعا اس کا کھانا حلال نہیں  ہے کیونکہ حضور ﷺ نے پھاڑنے والے جانوروں کے کھانے سے منع فرمایا ہے۔

         صورت مسئولہ میں چونکہ ہاتھی سباع بہائم یعنی پھاڑنے والے جانوروں میں سے ہے لہذا  اس کا گوشت کھانا حلال نہیں ہے۔

 

عن أبي ثعلبة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن أكل كل ذي ناب من السباع(صحيح البخاري،كتاب الذبائح والصيد،باب أكل كل ذي ناب من السباع،ح:5530)

ولا يحل ذو ناب يصيد بنابه۔۔۔ والغداف بوزن غراب ۔۔۔والفيل والضب (الدرالمختار،كتاب الذبائح،ج:6،ص:306)


فتویٰ نمبر : 5021/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں