بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 11/08/2026

دارالافتاء

 

یوم عرفہ کی تعیین


سوال

کیا عرفہ دودن ہوسکتا ہے؟

جواب

        عرفہ نو ذی الحجہ کو کہتے ہے اور اختلاف مطالع کو اعتبار دیتےہوئے یہ دن  ہر ملک کا جدا بھی ہوسکتا ہے یعنی جس ملک میں ذی الحجہ کی نوتاریخ ہوگی وہی اس کے عرفہ کا دن ہوگا،ہاں ایک  ہی ملک میں عرفہ کے دو دن نہیں ہو سکتے نیز وقوفِ عرفہ میں بھی تعدد نہیں ۔

 

وعرفة اسم اليوم التاسع من ذي الحجة، والذي في الحل فهو الموقف لا اليوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔أن إطلاق عرفة مفردا لا يجوز إطلاقه على الموقف، وليس كذلك فإنه يطلق عليه عرفات أيضا، قال " صاحب المغرب ": عرفات علم للموقف يقال لها: عرفة أيضا فافهم؛ لأنها خارجة عن حد الحرم۔(البناية شرح الهداية،ج:4،ص:166)


فتویٰ نمبر : 9176/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں