بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 09/09/2026 |
دارالافتاء
ہبہ دےکربيوی اور اولاد کو میراث سے محروم کرنا
سوال
ایک شخص نے شادی کی اس سے چار بچےہوئےوہ ان سے تنگ تھا تو اس نے دوسری شادی کی اس سے بھی چار اولاد ہوئی ۔ اب اس شخص نے پہلی بیوی اور اس کی اولاد سے کہاکہ آپ چلے جاؤ میرا اور تمھارا تعلق نہیں ،پہلی بیوی کی اولاد نے اپنا حصہ مانگا ،ان کا والد ارب پتی کڑوڑ پتی تھا لیکن سود کا مال تھا ۔تو والد نے کہا میں تمہیں نہیں دونگا ۔ خیر رشتہ داروں کی رضامندی سے والد نے پہلی والی بیوی اور اولاد کو 60 لاکھ روپے دے دیے ۔اور خط لکھا اب یہ لے لو اس کے بعد میرا سارا مال وجائیداد دوسری بیوی بچوں کےلیے ۔اب کچھ عرصہ قبل اس شخص کا انتقال ہوا ہے۔ اب مسئلہ یہ آیا کہ پہلی بیوی کی اولاد از سر نو دوبارہ اپنا حصہ طلب کررہے ہیں اب سوال یہ ہے کہ یہ مال کے حقدار ہونگے یا نہیں ؟
جواب
شریعت مطہرہ کی رو سے ہر شخص کو اپنی مملوکہ جائیدادمیں ہر قسم کے جائز تصرفات کا حق حاصل ہے ۔ اگر کوئی شخص حالت صحت میں بقائےہوش کے ساتھ ایسا کرے کہ اپنی مملوکہ جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرے اور تملیک کراکر قبضہ دیدے تو اس کو ہبہ کہا جاتا ہے ۔یہ میراث کی تقسیم نہیں ۔
صورت مسؤلہ میں جب والد نے اپنی حیات میں 60لاکھ روپے پہلی بیوی اور اس کے بچوں کو بطور ہبہ دیےاور انہوں نے اس پر باقاعدہ قبضہ کر لیا تو اس میں ان کی ملکیت ثابت ہوگئ اور چونکہ یہ میراث نہیں ،اس لیے مرحوم کے میراث میں دونوں بیویوں اور دونوں کی اولادکا حصہ ہو گا،کیونکہ ہبہ کرنےسےمیراث کےحصہ سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔
وعن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من قطع ميراث وارثه قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة ". رواه ابن ماجه (مشكاة المصابيح،كتاب الوصايا،الفصل الاول،ج2،ص197)
رجل وهب في صحته كل المال للولد جاز في القضاء ويكون آثما فيما صنع، كذا في فتاوى قاضي خان.(الفتاوی الهنديه،الباب السادس فی الهبة الصغیر،ج:4،ص:391 )
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں