بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 20/10/2026

دارالافتاء

 

مازن اورثوبان نام رکھنا


سوال

مازن اور ثوبان نام رکھنا کیسا ہے اور ان کا معانی کیا ہیں؟

جواب

مازن اور ثوبان  یہ دونوں نبی   کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنھم کے نام ہیں،مازن کا معنی ہے پانی سے بھراہوابادل،اور ثوبان کا معنی ہے بیمار کا صحت یاب ہونا،یہ دونوں نام رکھنا جائزہے۔

 

مازن بن خيثمة السكوني الكندي قال:

 ابن عساكر في ترجمة حفيده عمرو بن قيس:له صحبة۔(الإصابة في تمييز الصحابة،ج5،ص520)  

ثوبان۔مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم،صحابي مشهور،يقال:إنه من العرب حكمي من حكم بن سعد  بن حمير.(الإصابة في تمييز الصحابة،ج1 ص527)

المزن:پانی سے بھرا ہوا بادل،(مصباح اللغات،ماده،مزن ص819)

ثوبانا:بیمار کا صحت یاب ہونا،(القاموس الوحيد،ماده،ثوب،ص225)


فتویٰ نمبر : 4980/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں