بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 23/10/2026

دارالافتاء

 

مسجد میں پولیو ویکسین کا اعلان کرنا


سوال

مسجد میں پولیو ویکسین کا اعلان کرناکیسا ہے،آج کل لوگوں نے مستقلا ایک رواج بنایاہے؟

جواب

               واضح رہے کہ مسجدعبادت گاہ ہے،اس لیے اس کی تعظیم کا تقاضہ یہ ہے کہ اس میں شور و شغب سے بچاجائے اور اس میں بلا عذرکسی چیز کا اعلان نہ کیا جائے،کیونکہ یہ مسجد کی تعظیم کے خلاف ہے۔لہذا پولیو ویکسین کا اعلان  مستقل طور پر مسجد میں کرنا درست نہیں اس کی متبادل صورت اختیار کرنی چاہیے۔

 

(وإنشاد ضالة) هي الشيء الضائع وإنشادها السؤال عنها. وفي الحديث «إذا رأيتم من ينشد ضالة في المسجد فقولوا لا ردها الله عليك» .(ردالمحتار علی الدرالمختار،كتاب الصلاة،ج:2،ص:433)


فتویٰ نمبر : 5032/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں