بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 22/10/2026

دارالافتاء

 

حالت جنابت میں دعاؤں کاپڑھنا اور اذان کا جواب دینا


سوال

جنابت کی حالت میں  مسنون اوراد کا پڑھنا اور اذان کا جواب دینا شرعاکیساہے ؟

جواب

 جنابت کی حالت میں صرف قرآن مجید کی تلاوت اور مسجد میں داخل ہونا منع ہے ،جبکہ اس کے علاوہ اذکار کا پڑھنا اور اذان کا جواب دینا  جائز ہے ۔

ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك في السراجية ومنها حرمة مس المصحف لا يجوز لهما وللجنب والمحدث مس المصحف الا بغلاف متجانف عنه کالخریطة۔(الفتاوى الهندية ،الفصل الرابع في احكام الحيض و النفاس،ج:1،ص:38)


فتویٰ نمبر : 9058/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں