بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
درودِ قبرستان کاثبوت اورورد
سوال
درودشریف قبرستان (اللھم صل علی محمدمادامت الصلوۃوصل علی محمدمادامت الرحمةوصل علی محمدمادامت البرکات وصل علی روح محمدفی الأرواح وصل علی صورۃ محمدفی الصوروصل علی اسم محمدفی الاسمآءوصل علی نفس محمد فی النفوس وصل علی قلب محمد فی القلوب وصل علی قبرمحمد فی القبوروصل علی روضةمحمد فی الریاض وصل علی جسدمحمدفی الأجسادوصل علی تربة محمدفی التراب وصل علی خیرخلقه سیدنامحمدوعلی اٰله وأصحابه وأزواجه وذریٰته وأھل بیته وأحبابه أجمعین،برحمتك یاأرحم الراحمین. )کاثبوت احادیثِ مبارکہ میں ہے،اوراس کےفضائل ثابت ہیں یانہیں؟اوراس میں"صورۃ"کامطلب اگرتصویرہے،توخاتم النبیینﷺکی تصویرکہاں ہے؟تصویرتوپرویزقادیانی جھوٹےنبی کی ہے؟
جواب
احادیثِ مبارکہ میں درودشریف کےجوالفاظ واردہوئےہیں،اس کاپڑھناافضل اوربہترہے،اس کےعلاوہ وہ درود جن کےالفاظ احادیث میں منقول نہیں،مگرمعنی کےاعتبارسےدرست ہیں،اس کاپڑھنابھی جائزہے۔البتہ درودشریف کےایسےخودساختہ الفاظ جن کامعنی بھی درست نہ ہو،اوراس کےمن گھڑت فضائل بیان کیےجاتےہوں،اس کاپڑھناجائزنہیں۔
صورتِ مسؤلہ میں جس"درودِ قبرستان"کاتذکرہ کیاگیاہے، احادیث کی کتابوں میں ہمیں اس کاکوئی ثبوت نہیں ملا،اورنہ ہی یہ فضیلت احادیثِ نبوی سےثابت ہے،لہذااس درودکوحدیثِ نبوی کی طرف منسوب کرنااوراس فضیلت کااعتقادرکھناجائزنہیں،تاہم اس کےمعانی میں کوئی فسادنہیں ہے،لہذامذکورہ فضائل کااعتقادرکھےبغیر،اوراس کوسنت سمجھےبغیراس کےپڑھنےکی گنجائش ہے۔
اس درود میں لفظِ"صورۃ"جوآیاہے،توعربی زبان میں"صورۃ"سےمرادصرف تصویرنہیں،بلکہ اس کےدیگرمعانی بھی ہیں۔چنانچہ یہاں پراس سے"چہرہ انور،ذاتِ اطہر" مرادلیاجاسکتاہے،جوکہ جائز ہے۔
عن المغيرة رضي الله عنه، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «إن كذبا علي ليس ككذب على أحد، من كذب علي متعمدا، فليتبوأ مقعده من النار»(الصحیح للبخاري،باب مایکرہ من النیاحةعلی المیت،ج2ص80)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں