بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
ضرورت یا مصلحت کی خاطر تصویر کا حکم
سوال
ڈیجیٹل تصویر کے متعلق علمائے کرام کی دو سے تین رائے پائی جاتی ہیں لیکن پرنٹ تصویر کے بارے میں تقریبا تمام علمائے کرام کا اتفاق ہے کہ بلاضرورت شدیدہ کھینچنا اور کھنچوانا حرام ہے۔ لیکن اس سے متعلق ذہن میں ایک سوال ہے کہ نفلی عبادات یا نفلی امور کے لئے پرنٹ تصویر بنوانا جائز ہے یا نہیں؟ نفلی حج ، عمرہ یا ایسی تعلیم کے حصول کے لئے جو صرف مستحب یا اس سے کم درجہ کا ہے کیا اس کے لئے ایک حرام کام کی اجازت دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ خاص طور پر جب کہ حکومت کی طرف سے ایسے نفلی کام کرنے پر جبر بھی نہ ہو مثلا اعلی تعلیم کےحصول کے لیے اور کفایت المفتی کے حوالہ سے جو بات لکھی جاتی ہےکہ حضرت نےپاسپورٹ وغیرہ بنانے کی اجازت دی ہے اس کو ہم ایسے کام پر تو محمول کرسکتے ہیں کہ جس کے نہ ہونے کی صورت میں ضرر لاحق ہو مثلا :فرض حج کے لئے جانا ،شناختی کارڈ بنوانا وغیرالبتہ مستحب کام کے لئے ناجائز کام کی اجازت نہ ہو گی ، جیسا کہ جمعہ کے دن امام کے قریب بیٹھنے کے لئے لوگوں کے کندھوں کو پھلانگنے کی اجازت نہیں اور اس طرح کی بہت سی مثالیں ہیں جن میں مستحب کام کے لئے ناجائز کام کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تو ایسی صورت میں پرنٹ تصویر کا کیا حکم ہوگا؟
جواب
واضح رہےکہ جاندار کی پرنٹ شدہ تصویر جمہور فقہاء کے نزدیک حرام ہے تاہم ضرورت و حاجت یا شرعا معتبر(جائز) مصلحت کے لیے اس کی گنجائش پائی جاتی ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بچیوں کے لیےکھلونوں کی اجازت منقول ہے کیونکہ اس سے ان کی فطری ممتا کی تربیت ہوتی ہے۔ تعلیم ،تبلیغ ،تجارت وغیرہ بھی جائز ضروریات یا مصالح میں سے ہیں، اس لیے ان کے لیے بھی تصویر کی گنجائش ہو گی ۔
عن عائشة رضي الله عنها، قالت: كنت ألعب بالبنات عند النبي صلى الله عليه وسلم، وكان لي صواحب يلعبن معي، "فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل يتقمعن منه، فيسربهن إلي فيلعبن معي"
واستدل بهذا الحديث على جواز اتخاذ صور البنات واللعب من أجل لعب البنات بهن وخص ذلك من عموم النهي عن اتخاذ الصور وبه جزم عياض ونقله عن الجمهور وأنهم أجازوا بيع اللعب للبنات لتدريبهن من صغرهن على أمر بيوتهن وأولادهن قال وذهب بعضهم إلى أنه منسوخ واليه مال بن بطال۔( فتح الباري لابن حجر،باب الانبساط إلى الناس،ج: 10،ص: 527)
وظاهر كلام النووي في شرح مسلم الإجماع على تحريم تصوير صورة الحيوان فإنه قال قال أصحابنا وغيرهم من العلماء تصوير صور الحيوان حرام شديد التحريم وهو من الكبائر لأنه متوعد عليه بهذا الوعيد الشديد المذكور في الأحاديث يعني مثل ما في الصحيحين عنه أشد الناس عذابا يوم القيامة المصورون يقال لهم أحيوا ما خلقتم ثم قال وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره فصنعته حرام على كل حال لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى وسواء كان في ثوب أو بساط أو درهم ودينار وفلس وإناء وحائط وغيرها، فينبغي أن يكون حراما لا مكروها إن ثبت الإجماع أو قطعية الدليل لتواتره ۔(البحر الرائق ،باب ما يفسد الصلوة وما يكره فيها،ج:2،ص:29)
الضرورات تبيح المحظورات۔(الأشباه والنظائر لابن نجيم،ص:72)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں