بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 25/10/2026 |
دارالافتاء
پہلی دفعہ جیز کیش اکاؤنٹ کھولنے پرملنے والی مفت رقم
سوال
موبی لنک پاکستان میں کام کرنے والی ایک معروف کمپنی ہے اور اسکا وسیع نیٹ ورک بھی ہے۔ ان کا بھی ایزی پیسہ کی طرح ایک سسٹم ہے اور اس کا نام " جیز کیش Jazz Cash"ہے۔ اگر کوئی کسٹمر پہلی دفعہ اپنے نمبر پر جیز کیش اکاؤنٹ کھلوائے تو کمپنی اپنی طرف سے اس کسٹمر کو کچھ پیسے مثلاً 50 یا 100 روپے دیتی ہے یعنی اسکے اکاؤنٹ میں جمع کرتی ہے۔ اس وقت کسٹمر صرف اکاؤنٹ کھولتا ہے اور اس میں کسٹمر کی طرف سے ایک روپیہ بھی جمع نہیں ہوتا۔ اس وقت اس اکاؤنٹ پر کسی قسم کا لین دین بھی نہیں ہوتا۔ اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ کیا جو رقم کمپنی کی طرف سے اکاؤنٹ کھولنے پر دی جاتی ہے اس کا استعمال جائز ہے ؟ کیا یہ رقم کمپنی کی طرف سے ایک قسم کا تحفہ یا ہدیہ ہے یا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے؟
جواب
" جیز کیش Jazz Cash"اکاونٹ عموماً رقم کو محفوظ رکھنےیارقم کی منتقلی وغیرہ جائز مقاصدکے لیے کھولا جاتا ہے۔ اس میں موجودرقم کمپنی کے ذمے قرض ہوتی ہے۔ اگر کمپنی کی طرف سے کوئی نفع(مثلا:فری منٹ،انٹرنیٹ یا میسج وغیرہ)قرض کے ساتھ مشروط ہو تو یہ قرض پر نفع لینے کی بنا پر حرام ہے ۔
لیکن صورت مسئولہ کے مطابق اگراکاونٹ کھولنے پر کچھ رقم دی جاتی ہوتویہ کمپنی والوں کی طرف سے ہدیہ شمار ہوگالہذا اس کا استعمال جائز ہے۔
الهبة في اللغة هي التبرع وفي الشرع عبارة عن تمليك الأعيان بغير عوض وهي جائزة بالكتاب۔(الجوهرة النيرة،كتاب الهبة،2/14)
وفي الأشباه كل قرض جر نفعا حرام۔(الدر المختار علي صدر ردالمحتار،فصل في القرض،7/394)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں