بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 24/10/2026 |
دارالافتاء
امام يا مقتديوں كا صف كے كسی ایک جانب کھڑا ہونا
سوال
امام کے پیچھےصف میں مقتدیوں کا ایک ہی جانب کھڑاہونانماز میں کمی کا باعث ہے یا نہیں؟اور امام کی جگہ صف سے آگےپچھلی صف کے بالکل درمیانی جگہ کے موافق ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب
نماز باجماعت میں صفوں کی درستگی آداب جماعت میں سے ہے جس کےلیے ضروری کہ جماعت کھڑے ہوتے وقت اگر کوئی عذر نہ ہوتو امام کے پیچھے دائیں بائیں مقتدی برابر ہوں،جماعت کھڑے ہونے کے بعد جو شریک ہونگےان کو بھی یہ لحاظ رکھناچاہیے ۔اسی طرح امام کے لیے بھی سنت ہے کہ ایسی جگہ کھڑا ہو جائے جس کے دونوں جانب مقتدی برابر ہوں،لہٰذا اگربلا عذر امام یا مقتدی صف کے کسی ایک جانب کھڑے ہو ں تو خلاف سنت ہونے کی وجہ سےاس طرح کرنا مکروہ ہوگا ۔
عن أبي هريرة ؓ قال:قال رسول اللهﷺ"وسطواالإمام وسدواالخلل"(سنن أبی داؤد،کتاب الصلوٰۃ،باب مقام الإمام من الصف،ج:1،ص:99،ایچ ایم سعید)
"وسطواالإمام وسدواالخلل" أي اجعلواإمامكم بأن تصفوا خلفه بحيث يكون الإمام حذاء وسط الصف ويكون من عن يمينه من الرجال ومن عن يساره سواء۔(بذل المجهود في حل أبي داؤد،باب مقام الإمام من الصف،ج:4،ص:348،دارالكتب العلمية بيروت)
السنة أن يقوم الإمام في المحراب ليعتدل الطرفان،ولوقام في أحد جانبي الصف يكره۔(ردالمحتارعلیٰ الدرالمختار،باب الإمامة،ج:2،ص:310، دارالكتب العلمية بيروت)
ولو قام الإمام وسط القوم أو قاموافي ميمنةأوميسرة فقد أساءوا۔(الفتاوی التاتارخانية،فصل في بيان مقام المأموم،ج:2،ص:274،رشيديه)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں