بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

نماز جمعہ کے لیے افراد کی تعداد


سوال

وہ علاقہ جہاں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہو، تو وہاں اگر کوئی بڑی مسجد کے علاوہ  میں نماز جمعہ پڑھنا چاہے تو اس  کے لیے کتنے افراد شرط ہیں؟

جواب

          فقہاے کرام کی عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر کسی علاقے میں جمعہ کی تمام شرائط موجود ہو ں تو وہ وہاں پر متعدد مساجد میں نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ کہ وہاں پر امام کے علاوہ کم از کم تین افراد موجود ہوں۔

 

(وتؤدى في مصر واحد بمواضع كثيرة) مطلقا۔ (الدر المختار على صدر رد المحتار،كتاب الصلاة، باب الجمعة، ج:2، ص:144)

(و) السادس: (الجماعة) وأقلها ثلاثة رجال (سوى الإمام) بالنص لأنه لا بد من الذاكر وهو الخطيب وثلاثة سواه بنص فاسعوا إلى ذكر الله۔ (الدر المختار على صدر رد المحتار، كتاب الصلاة، باب الجمعة، ج:2، ص:151)


فتویٰ نمبر : 8985/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں