بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

جی پی فنڈپرقبضہ کرنےسےپہلےزکوۃ لینا


سوال

 جی پی فنڈوالےکےلیےزکوۃ لیناکیساہے جب کہ ابھی اس کوجی پی فنڈنہیں ملا ؟

جواب

                   جی پی فنڈ (جنرل پراویڈنٹ فنڈ )کی رقم جب تک حکومت کے پاس ہواس پر ملازم کی ملکیت نہیں ہوتی ،لہذاوصولی سےقبل ملازم اس فنڈ کی وجہ سے غنی شمار  نہ ہوگا۔ اس لیے  اگر اس کےعلاوہ صاحب نصاب نہیں  تو اس کے لیےزکوۃ لینا جائزہے-

 

(قوله: من له مال لا معه) أي سواء كان هو في غير وطنه أو في وطنه وله ديون لا يقدر على أخذها كما في النهر۔ ۔ ۔قال: وألحق به كل من هو غائب عن ماله وإن كان في بلده؛ لأن الحاجة هي المعتبرة وقد وجدت؛ لأنه فقير يدا وإن كان غنيا ظاهرا.)الدرالمختارمع ردالمحتار،كتاب الزكاة، باب المصرف، ج:3، ص:290)


فتویٰ نمبر : 9006/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں