بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

قرآن کریم پردوسرےعلوم وفنون کی کتابیں رکھنا


سوال

قرآن کریم پردوسرےعلوم وفنون کی کتابوں کےرکھنےکاکیاحکم ہے؟

جواب

           قرآن کریم کاادب واحترام کرناہرمسلمان کامذہبی فریضہ ہے،لہذاہراس فعل سےاجتناب کرناچاہیے،جوقرآن کریم کی بےادبی کاذریعہ ہو۔صورتِ مسؤلہ کےمطابق قرآن کریم پردوسرےعلوم وفنون کی کتابیں رکھنابےادبی ہے،لہذااس سےاجتناب کرناچاہیے۔

 

لأن تعظیم القرآن والفقه واجب.(الفتاوی الھندیة،کتاب الکراھیة،الباب الرابع:فی الصلاۃوالتسبیح وتلاوۃالقرآن،ج:5،ص:365)

اللغة والنحو نوع واحد فيوضع بعضها فوق بعض والتعبير فوقهماوالكلام فوق ذلك والفقه فوق ذلك والأخبار والمواعظ والدعوات المروية فوق ذلك والتفسير فوق ذلك والتفسير الذي فيه آيات مكتوبة فوق كتب القراء حانوت.(الفتاوی الھندیة،کتاب الکراھیة،الباب الخامس فی آداب المسجدوالقبلةوالمصحف...،ج5ص375)


فتویٰ نمبر : 4849/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں